آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون کی رائٹر ڈیو میگرے سے منگنی کی تصدیق
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ایما سٹون اور رائٹر ڈیو میگرے کی منگنی کی باقاعدہ تصدیق ہوگئی۔
ایما سٹون اور ڈیو میگرے کو کئی تقاریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا البتہ انہوں نے تمام باتوں کے باوجود خاموشی اختیار کر رکھی تھی تاہم اب رائٹر ڈیو میگرے نے اس راز کو خود ہی افشاں کر دیا۔ ڈیو میگرے نے سوشل میڈیا پر ایما کیساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کی جس میں وہ سب کو اپنے ہاتھ کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔ منگنی کا باقاعدہ اعلان ہونے پر مداحوں اور دوستوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چین سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »
چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
مزید پڑھ »
اینیمیا کی دوا ایجاد کرنے پر پاکستانی کمپنی کےلیے عالمی ایوارڈاینیمیا کی دوا ایجاد کرنے پر پاکستانی کمپنی کےلیے عالمی ایوارڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت بدستور ناساز، دل کی تکلیف میں اضافہ
مزید پڑھ »