آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان خبریں خبریں

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ اے آر وائی

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے 14ویں صدرِ پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔

تقریب میں بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا شریک رہے۔ گزشتہ روز صدارتی انتخابات کیلیے قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ ہوئی تھی۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف علی زرداری جبکہ محمود خان اچکزئی سنی اتحاد کونسل کے امیدوار تھے۔

آصف علی زرداری کو پالیمنٹ ہاؤس سے 255 الیکٹورل ووٹ ملے جبکہ محمود خان اچکزئی کو 119 الیکٹورل ووٹ ملے۔ سندھ اسمبلی سے آصف علی زرداری کو 58 اور محمود خان اچکزئی کو 3 الیکٹورل ووٹ ملے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو منتخب صدر آصف زرداری آج حلف اٹھائیں گےنو منتخب صدر آصف زرداری آج حلف اٹھائیں گےپاکستان کے 14 ویں نو منتخب صدر آصف علی زرداری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں حلف برداری کی پُروقار تقریب شام 4 بجے ہوگی۔
مزید پڑھ »

ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھ »

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیپاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھ »

18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی، ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، آصف زرداری18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی، ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، آصف زرداریاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔
مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:26:20