آصف علی فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے بدھ کو مارخورز کے خلاف 50 رنز کی اننگز کھیلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے چیمپئنز کپ میں بہترین کارکردگی دکھا کر کم بیک کرنے کا عزم کیا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی نے کہا کہ وہ چیمپئنز کپ میں اچھا پرفارم کرنے کی مکمل تیاری کے ساتھ یہ سوچ کر آئے ہیں کہ یہاں اچھا پرفارم کریں اور دوبارہ قومی ٹیم میں جگہ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ہر کھلاڑی کو اپنے مخصوص بیٹنگ نمبر کے مطابق ٹریننگ کرنا ہوتی ہے اور جب ڈومیسٹک میں اوپر کے نمبر پر کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل میں نیچے کے نمبر پر کھیلتے ہیں تو چیلنجز سامنے آتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
مزید پڑھ »
پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »
’جو کہو گے دونگا‘ کس پاکستانی گلوکار کو واجپائی نے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی؟1979میں بھارت کے نئی دلی میں ہونے والی ایک بڑے موسیقی پروگرام میں پاکستان کے دو کم عمر گلوکاروں کے دیکھ کر بھارتی شخصیات دنگ رہ گئی تھیں
مزید پڑھ »
دورانِ حمل مخصوص غذا بچوں کو خطرناک کیفیت سے بچاسکتی ہےدورانِ حمل مہینے میں کم از کم ایک بار مچھلی کھانا بچوں میں آٹزم کے خطرات کو 20 فی صد تک کم کر دیتا ہے
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو بنگلادیش کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے 57 رنز درکارپاکستان کے 448 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور علی محمد خان کے درمیان تلخ کلامیخواجہ آصف کی تقریر کے دوران شاندانہ گلزار اور علی محمد خان نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور شورشرابہ کیا
مزید پڑھ »