اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
ٹیلی ویژن کے معروف پروگرام میں میزبان نے ان سے گھریلو ملازم کے حوالے سے سوال کیا جس کے جواب میں اداکار نے بتایا کہ بہت طویل عرصہ گزر گیا ہے میں نے گھریلو کام کاج کے لیے کوئی ملازم نہیں رکھا۔
آغا علی نے کہا کہ اب میں اکیلے رہتا ہوں تو مجھ سے اپنا کام اور گھریلو ملازم مینج نہیں ہوپا رہا تھا۔ میں 10 سے 12 گھنٹے کام کے سلسلے میں گھر سے باہر رہتا ہوں۔ انھوں نے بتایا کہ میں نے 24 گھنٹوں کے لیے ملازم بھی رکھ لیا تھا لیکن پھر اس کی بھی اپنی زندگی ہے، اسے بھی کبھی چھٹی چاہیے ہوتی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟ثنا جاوید سے ملاقات کے دوران ایرن ہالینڈ نے سیلفی بھی لی، جسے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »
کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
مزید پڑھ »
او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟سابق بھارتی فاسٹ بولر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران ٹنڈولکر نے ان سے کہا تھا کہ زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو۔
مزید پڑھ »
خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وزیرخزانہوزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »