آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang

چیئرمین آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن شرف الزمان کا کہنا ہے کہ 15 جون سے کراچی سے کشمور تک تمام اسکول کھولے جائیں ۔

اسکول ایسوسی ایشن نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولوں میں کام کرنے والےاساتذہ کے گھروں میں فاقے ہورہے ہیں، اسکول نہیں کھولے تو مستقل بند ہوجائیں گے ۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ نجی اسکولز کھولنے کی اجازت نہیں دی ہے، اگر اسکولز کھولے گئے تو کارروائی کی جائے گی۔ پرائیویٹ اسکولز مالکان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ پندرہ جون سے تمام پرائیویٹ اسکولز کھولنے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی تھی کہ ہمیں قرضہ دیں، اگر حکومت ہمیں قرضہ دیتی ہے تو پھر ہم اسکول نہیں کھولیں گے، 15 دن کا حکومت کو وقت دیتے ہیں ہمیں قرضہ دیا جائے۔

دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ پرائیوٹ اسکولوں کو 15 جون سے اسکولز کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا اعلانپرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ
مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانبرطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانمانچسٹر : برطانوی حکومت نے یکم جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریس کے دوران بچوں کو بڑے ہالز میں سماجی فاصلے کا خیال کرتے ہوئے پڑھایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

اسکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: سعید غنیاسکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: سعید غنیسندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کھولنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان | Abb Takk Newsوقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردومحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسکولوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، نوٹی فکیشن
مزید پڑھ »

کورونا ‘برطانیہ کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلانکورونا ‘برطانیہ کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلانبرطانیہ نے کورونا وائرس سے جنگ اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پاکستان کے لیے 4.39 ملین پاؤنڈز کی امداد کا اعلان کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 15:45:55