آمدن سے زائد اثاثے کیس، شہباز شریف کا 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ CMShehbaz Decides Appear NAB 9thJune pmln_org president_pmln Lahore
منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے 9 جون کو نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 سالوں میں شہباز شریف نے کتنا کمایا اور کتنا ٹیکس ادا کیا یہ تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ سابق وزیر اعلی نے دس سال کے دوران 8 کروڑ 1 لاکھ 1 ہزار 705 روپے کمائے۔ دستاویزات کے مطابق شہباز شریف نے 10 سال کے دوران 1 کروڑ 10 لاکھ 21 ہزار 89 روپے ٹیکس دیا۔شہباز شریف کی سب سے کم آمدنی 2019 میں 25 لاکھ ہوئی جس پر 3 لاکھ 33 ہزار 250 روپے ٹیکس جمع کروایا۔ 2009 میں شہباز شریف کی...
شہباز شریف کے مطابق انہوں نے سب سے زیادہ کمائی 2011 میں 1 کروڑ 65 لاکھ 46 ہزار 705 روپے کی اور 27 لاکھ 82 ہزار 500 جمع کروایا، دستاویزات کے مطابق گزشتہ 6 سال سے شہباز شریف کی آمدنی کم ہوئی گزشتہ 3 سال میں شہباز شریف نے 88 لاکھ کمائے جبکہ 12 لاکھ 9 ہزار 250 روپے ٹیکس جمع کروایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہتک عزت کیس: شہباز شریف کی درخواست پر وزیر اعظم کو نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت کی شہباز شریف اور بلاول کو بریفنگ دینے کی پیشکشاسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت اور کشمیر کے معاملے پر حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو دفتر خارجہ میں بریفنگ دینے کی پیشکش کردی۔وزیر خارجہ شاہ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری، بڑی پریشانی کھڑی ہوگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لئے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
شہباز شریف مفاہمت چاہتے ہیں لیکن وزیراعظم کو دلچسپی نہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوتصویر پر نہ جائیں نوازشریف سے کوئی پوچھے کیا گزر رہی ہے، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »