آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرل

پاکستان خبریں خبریں

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ایشیا کے امیر ترین بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا جس کے مطابق دونوں کی شادی 12 جولائی کو ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں ہوگی۔

’سیو دی ڈیٹ کارڈ‘ کے مطابق شادی کی تقریبات 12 سے 14 جولائی تک جاری رہیں گی، 12 جولائی بروز جمعہ کو شادی کی مرکزی تقریب شبہ ویواہ ہوگی۔ واضح رہے کہ 66 سالہ مکیش امبانی اس وقت دنیا کے 10ویں امیر ترین آدمی ہیں جن کی مجموعی مالیت 115 ارب ڈالرز ہے، ریلائنس انڈسٹریز ایک بہت بڑا گروپ ہے جو ریفائننگ اور ریٹیل سے لے کر مالیاتی خدمات اور ٹیلی کام تک کے شعبوں میں کام کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں کروز پارٹی کا بھی اہتمام، کونسی معروف ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے صاحبزادے اننت امبانی کی ’پری ویڈنگ‘ تقریبات ریاست گجرات کے علاقے جام نگر میں ہوئیں جن میں بل گیٹس اور ایلون مسک سمیت عالمی و مقامی شخصیات نے شرکت کی اور ان تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر کئی دن تک سوشل میڈیا پر وائرل رہیں۔ ٹائم آف انڈیا کے مطابق اب اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ...
مزید پڑھ »

بھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلبھارت: داماد اور ساس ںے شادی کرلی، سُسر کی آشیرباد بھی حاصلداماد اور ساس کی شادی کا فیصلہ ہوا جس کے بعد دلیشور نے بیوی کو طلاق دی اور دونوں کی شادی کے انتظامات کروائے
مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیازوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
مزید پڑھ »

نیتا امبانی نے اپنی ہونے والی بہو کو دبئی میں 64کروڑ روپے مالیت کا عالیشان ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیاء کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی نے اپنی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ کو دبئی میں واقع 64کروڑ روپے مالیت کا عالیشان بنگلہ تحفے میں دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مکیش امبانی نے دبئی کے مہنگے ترین ساحلی علاقے پام جمیرا میں یہ بنگلہ خریدا تھا جو شہر کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے۔اس بنگلے کی ایک...
مزید پڑھ »

ویڈیو: پرتگال اور اسپین میں آسمان سے زمین پر آتے شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظرویڈیو: پرتگال اور اسپین میں آسمان سے زمین پر آتے شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظرسوشل میڈیا پر شہاب ثاقب کی زمین کی طرف آتے اور آسمان کا رنگ تبدیل ہونے کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »

پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیاپاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیاکمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے لیے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:30:26