آن لائن تربیت ، میٹرک ، ایف اے اور بی اے پاس خواتین کیلئے بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت خواتین کو آن لائن جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا منصوبہ تیار کرلیا، میٹرک، ایف اے یا بی اے پاس خواتین پروگرام کا حصہ بن سکتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کے لئے ایک احسن اقدام اٹھایا اور آئی ٹی بورڈ نے 3ہزار خواتین کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت دینے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ مشیر وزیراعلیٰ کے پی ضیا اللہ بنگش نے کہا پہلے مرحلے میں 500خواتین کی آن لائن تربیت شروع کردیا ہے ، کے پی کی خواتین اس پروگرام سے مستفید ہوسکتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کا متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحالکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کا متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحال کر دیا گیا ہے۔ پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پروازیں جمعرات سے چلائی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
ایک ہزار سے زائد خواتین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنیوالا گرفتارٹوکیو: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جن کو پڑھنے کے بعد فوری طور پر ان پر یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے، تاہم ایسی ایک خبر جاپان سے آئی ہے، جہاں پر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، اس شخص نے ایک ہزار سے زائد خواتین کی گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کیے تھے۔
مزید پڑھ »
دبئی میں خواتین بس ڈرائیورز کا تقرردبئی میں 3 خواتین کو بطور بس ڈرائیور بھرتی کرلیا گیا ہے، اس اقدام کا مقصد ٹرانسپورٹ کے شعبے میں خواتین کو مواقع فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دیے ہیں، مراد سعید -اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حکومت نےفیصلہ کیا بزرگ پنشنر کو گھر پرپنشن پہنچائی جائے ہم نے پنشنرز کو اےٹی ایم کارڈ دیئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہ اکہ پنشن کوآؤٹ سورس پرمیری وزارت سےمتعلق سوال ہوا، پاکستان پوسٹ میں پنشنرہمیشہ سےموجود …
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون،اے پی سی جلد طلب کئے جانے پر اتفاقشہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون،اے پی سی جلد طلب کئے جانے پر اتفاق APC pmln_org MediaCellPPP
مزید پڑھ »
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو !!یہ بات تو 1996کی ہے، جب میں بھی نوکری میں تھی۔ ایک کمیٹی بنائی گئی ۔ اس کمیٹی کے سربراہ سید فخر امام تھے۔ میں نے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ جب ہم کسی سفیر کے... کالم پڑھئے: تحریر: کشور ناہید DailyJang
مزید پڑھ »