آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کیلیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کیلیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

نیشنل ایپکس کمیٹی میں آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی

فضل الرحمان کا کل تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان50 ہزار میں فروخت ہونے والا 3 سالہ بچہ بازیاب'ایشیاکپ 2023؛ بھارت سے شکست کے بعد پیس اٹیک زوال پذیر ہے'یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کو نوٹس جاریوفاقی کابینہ نے آپریشن ’’عزم استحکام‘‘ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی تھی۔ انسداد دہشت گردی کے لیے وفاقی کابینہ اپنی مسلح افواج کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ جس پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز، بلوچستان میں دہشت گردی کے ایک سے زائد واقعات میں فوجی جوان اور شہریوں سمیت 50 کے قریب افراد شہید کر دیے گئے تھے۔ موسیٰ خیل، قلات اور لسبیلہ کے اضلاع میں دہشت گردی میں کئی بے گناہ شہریوں نے شہادت پائی تھی۔

سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر جواب دیتے ہوئے کلیئرنس آپریشنز میں 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔آن لائن آرڈر کیا گیا لیپ ٹاپ ریکارڈ وقت میں موصولبھارت کے ائیرپورٹ پر اترنے میں ناکامی پر ایتھوپین طیارے کی کراچی میں لینڈنگخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوریآپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوریریکوڈک کی سکیورٹی کے لیے ایف سی کو دو ارب دینے،ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد، وزارت داخلہ کیلیے 276 ملین روپے کی منظوری
مزید پڑھ »

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے: سیکرٹری پاوربجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے: سیکرٹری پاور400 یونٹس والے ڈھائی کروڑ صارفین کو 592 ارب سبسڈی دی جاتی تھی جو اب 692 ارب روپے تک ہوگئی ہے: سیکرٹری توانائی کی بریفنگ
مزید پڑھ »

سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیںسابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیںآئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی ادائیگیاں روکی جائیں اور آئی پی پیز کو صرف بجلی پیدا کرنے پر ادائیگیاں کی جائیں: گوہر اعجاز
مزید پڑھ »

7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
مزید پڑھ »

پاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلیپاورڈویژن نے بجلی بلوں کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلیٹرانسفارمرز پر بریکرز لگانے کیلئے 73 ارب روپے کا متنازع پلان منظور
مزید پڑھ »

پاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں، کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں، کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج اور اس کے زیر انتظام اداروں نے صرف 23-2022 مجموئی طور پر 360 ارب روپے قومی خزانے میں ٹیکس اور ڈیوٹیز کی مد میں جمع کروائے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:39