فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 532 اسرائیلی ہلاک اور 1700 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی اور یہودی آباد کاروں کی جارحیت کے ردعمل میں آپریشن درجنوں اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنالیا گیا ہے جنہیں سرنگوں اور محفوظ مقامات پر رکھا گیا ہے۔ فلسطینی حکام نے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 232 فلسطینیوں کی شہادت اور 1700 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے جب کہ فلسطینیوں نے اسپتال اور رہائشی علاقوں پر بمباری نہ کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 530 سے تجاوز کر گئیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آپریشن طوفان الاقصیٰ جاری، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 300 تک جا پہنچیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ میں اب تک 300 اسرائیلی ہلاک اور 1100 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 480 فلسطینی بھی شہید ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری، 232 فلسطینی شہید، 1700 زخمیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے غزہ پر بدترین فضائی حملے جاری ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 232 فلسطینی شہید اور 1700 زخمی ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسرائیل نے بربریت دکھاتے ہوئے غزہ میں رہائشی عمارت کو میزائل حملے میں تباہ کر دیا جبکہ غزہ کو اسرائیل کی جانب سے فراہم کی جانیوالی بجلی کی سپلائی بھی معطل کر دی گئی۔ دوسری جانب حماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 300 جبکہ زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 1590 بتائی گئی ہے۔اسرائیلی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ح
مزید پڑھ »
طوفان الاقصیٰ آپریشن : حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑگئیماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی ، اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ نے اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پانچ ہزار میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ اسرائیل
مزید پڑھ »
20 کلو آٹے کی قیمت کتنی ہے؟ رپورٹ جاریملک میں آٹے کی قیمت میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر14 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ
مزید پڑھ »