آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

عدالت نے ملزمان کی سی ڈی آر، لائیو لوکیشن پولیس کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس میں عدالت سے غلط بیانی پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبرز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 ہفتوں میں جواب مانگ لیا اور چار ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے قراردیا کہ لا فل انٹرسپٹ منیجمنٹ سسٹم کے حوالے سے غلط بیانی پر پی ٹی اے چیئرمین اور ممبران کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔ جسٹس بابر ستار نے عدالتی حکم میں لکھا کہ ٹیلی کام صارفین کی سرویلنس کے لیے پی ٹی اے نے ہدایات جاری کیں، ملک بھر کے کل ٹیلی کام صارفین میں سے 2 فیصد کی سرویلنس بغیر کو آفیشل یا ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ہو سکتی ہے اور سرویلنس سینٹر میں لا فل انٹرسیپٹ منیجمنٹ سسٹم کی تنصیب کی بظاہر کوئی قانونی حیثیت نہیں، سرویلنس سینٹر میں مخصوص ایجنسی کی رسائی بغیر نگرانی اور کنٹرول کے ہے لہٰذا ٹیلی کام کمپنیز آئندہ سماعت تک یقینی بنائیں کہ سرویلینس سسٹم تک رسائی نا ہو۔اسلام آبادہائیکورٹ نے قراردیاکہ ٹیلی کام کمپنیز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس بابر کیخلاف مہم منظم تھی، آئی ایس آئی کی رپورٹ نامکمل ہے: اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر کیخلاف مہم منظم تھی، آئی ایس آئی کی رپورٹ نامکمل ہے: اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم اور فیملی ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

توہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارتوہین عدالت کیس: فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارفیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاشیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاایف آئی اے نے نوٹس بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر جاری کیے
مزید پڑھ »

عدت میں نکاح؛ ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹعدت میں نکاح؛ ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹعدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منسلک کرکے 13 جون کے لیے نوٹسز جاری کردیے
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیابانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
مزید پڑھ »

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:00:58