اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان خبریں خبریں

اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید10 ارب 56 کروڑ روپے جاری کردیئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست سماجی کارکن محمود اختر نقوی نے کراچی رجسٹری میں دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ انور منصور خان کی تقرری آرٹیکل 100 اور 179 کی خلاف ورزی ہے، موجودہ اٹارنی جنرل انور منصور خان کی عمر 65 سال سے زائد ہے،آئین کے مطابق 65 سال کی عمر پوری ہونے پر ججز ریٹائر ہو جاتے ہیں،اٹارنی جنرل کا عہدہ عدالت عظمی ٰکے جج کے مساوی ہوتا ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اٹارنی جنرل کو آئین آرٹیکل 100 کے تحت عہدے سے ہٹایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کاکرتارپورراہداری کےتاریخی افتتاح کاخیرمقدم،جنرل اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظوراقوام متحدہ کاکرتارپورراہداری کےتاریخی افتتاح کاخیرمقدم،جنرل اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظوراقوام متحدہ کاکرتارپورراہداری کےتاریخی افتتاح کاخیرمقدم،جنرل اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور UnitedNations GeneralAssembly UN
مزید پڑھ »

بابری مسجد کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دے دیںبابری مسجد کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دے دیںبابری مسجد کیس، بھارتی سپریم کورٹ نے نظر ثانی درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دے دیں Read News BabriMasjid IndianSupremeCourt
مزید پڑھ »

شہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنجشہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج IndianCitizenshipBill SupremeCourt Challenged India
مزید پڑھ »

لاہور: امراض قلب کے ہسپتال پر دھاوا، 250 وکلا کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیاشہریت سے متعلق متنازع مسلم مخالف بل بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی پارلیمان سے منظور ہونے والے شہریت سے متعلق
مزید پڑھ »

نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگےنواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگےنواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے NawazSharif MedicalTreatment LondonToUS HealthIssue pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 04:05:20