اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت Italy Coronavirus
ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی میں واقع امریکی گروپ کیٹالینٹ کے ایک پروڈکشن پلانٹ نے کو وِڈ 19 کے لیے ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں مدد دینے کے لیے دوا
ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ پیر کو اٹلی کے وزیر صحت رابرٹو سپیرانزا نے روم سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود قصبے اناگنی میں واقع پلانٹ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ جس ویکسین پر جانسن اینڈ جانسن کام کر رہی ہے، وہ یہیں اس پلانٹ پر مکمل ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفتاٹلی میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے، ایک امریکی کمپنی نے دوا ساز کمپنی کے ساتھ ویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے اشتراک کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرونا مریضوں میں ذائقے اور سونگھنے کی حس کتنے عرصے میں بحال ہوگی؟محققین نے انکشاف کیا ہے کہ کو وِڈ نائٹین کے 10 فی صد مریضوں میں ممکن ہے کہ ایک ماہ بعد بھی ذائقے اور سونگھنے کی حس بحال نہ ہو۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے:صدارتی مشیرہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے:صدارتی مشیر Iran CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly HesameddinAshena Iran_GOV HassanRouhani hesamodin1
مزید پڑھ »
امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
مزید پڑھ »
کرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہکرونا لاک ڈاؤن کے دوران راشن فنڈز میں خرد برد پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »