اپنے گاؤں کیلئے پُل تعمیر کرنے پر شہری کو 2 سال قید

پاکستان خبریں خبریں

اپنے گاؤں کیلئے پُل تعمیر کرنے پر شہری کو 2 سال قید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

شمالی چین واقع ژین لن گاؤں کو دریائے تاؤر میں آئی طغیانی نے مکمل طور پر دیگر اضلاع سے منقطع کر دیا تھا

اپنے گاؤں کیلئے پُل تعمیر کرنے پر شہری کو 2 سال قیدسابق صدر عارف علوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگوانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے رائزنگ اسٹار پلیئر میں پاکستان کے سفیان خان بھی نامزدعام آدمی پارٹی کے سربراہ نے اپنی جگہ نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیاراولپنڈی؛ شہری سے 5لاکھ روپے کی رقم چھیننے والا گینگ گرفتارایک چینی شہری جس نے اپنے پیسوں سے ایک الگ تھلگ گاؤں کے لیے پل تعمیر کروایا، کو مع جرمانہ دو سال قید کی سزا سنائی گئی...

تاہم اس وقت سب کچھ بدل گیا جب ہوانگ ڈیی نام کے ایک دیہاتی نے، جو پہلے گاؤں آنے جانے کے لیے ایک چھوٹی سی فیری چلاتا تھا، نے فیصلہ کیا کہ علاقائی حکام تو پُل تعمیر نہیں کریں گے، اس نے دریا پر ایک چھوٹا پل بنانے کا فیصلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظوراتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظورایکس، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ملک مخالف پوسٹ کرنے والے افراد کو 3 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا دی جاسکے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیاشہریوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود قرضے دیے جائیں گے
مزید پڑھ »

تارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکیتارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکیدھمکیاں کسی مقامی شہری کی طرف سے شہر میں تارکین وطن کی بڑہتی ہوئے تعداد پر غصے کا اظہار کرنے کیلئے دی گئیں تھیں: میئر اسپرنگ فیلڈ
مزید پڑھ »

ڈچ عدالت نے اسلام مخالف سیاستدان کے قتل پر اکسانےکے الزام میں تحریک لبیک قائدین کو سزا سنادیڈچ عدالت نے اسلام مخالف سیاستدان کے قتل پر اکسانےکے الزام میں تحریک لبیک قائدین کو سزا سنادینیدرلینڈز کی عدالت نے مولانا اشرف جلالی کو 14 سال اور حافظ سعد رضوی کو 4 سال قید کی سزا سنائی
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارامریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارفیک نیوز پھیلانے والوں نے ووٹرز کو متاثر کرنے کیلئے سیلیبریٹیز کی حمایت پر مشتمل جعلی خبروں کو نیا ہتھیار بنا لیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

بینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظوربینک صارفین کو 5 لاکھ روپے فی اکاؤنٹ تک تحفظ فراہم کیا جائے گا: بل منظورعارضی بند بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم کیلئے آنے والوں کےعارضی بند اکاؤنٹس کی مستقل بندش کیلئے مدت 10 سال سے بڑھا کر 15 سال کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:51:16