اپنے بستر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پراسرار طور پر پولیس کو دریائے ٹیمز سے نیم ...

پاکستان خبریں خبریں

اپنے بستر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پراسرار طور پر پولیس کو دریائے ٹیمز سے نیم ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے بستر سے لاپتہ ہونے والا بچہ پراسرار طور پر پولیس کو دریائے ٹیمز سے نیم مردہ حالت میں مل گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 5سالہ ڈینیئل ایلبے نامی یہ بچہ لندن میں کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع اپنے گھر سے لاپتہ ہوا۔ دریائے ٹیمز سے اسے نکالنے کے بعد پولیس نے اسے سی پی آر دی اور فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس کی...

ملک کی خدمت بڑی عزت کی چیز ہے اور وہ غیر مشروط ہوگی، بابر اعظم ...

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیااور وہ کس طرح گھر سے دریا تک پہنچا؟ ان تمام سوالوں کے جواب جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پولیس کی طرف سے ڈینیئل کی تصویر مشتہر کرتے ہوئے شہریوں سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ اگر کسی کے پاس اس کے متعلق کوئی اطلاع ہو تو پولیس کو آگاہ کریں۔ ضمنی انتخاب این اے 132، امیدواران کو انتخابی نشانات الاٹ، لیگ اور سنی اتحاد کونسل کو کون سے نشان ملے؟علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافاتکراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں مل گئیں ، سنسنی خیز انکشافات‌کراچی : پولیس نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں تلاش کر لیں، 15 فروری کو پانچوں لڑکیاں ایک ساتھ گھروں سے بھاگی تھیں۔
مزید پڑھ »

مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدمسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمدجرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت پر جرگہ، 3 افسران پر 30 لاکھ جرمانہپولیس حراست میں مبینہ ملزم کی تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر شہدادکوٹ میں جرگہ ہوا جس میں جرم ثابت ہونے پر 3 افسران پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟روزے میں پیاس سے بچنے کیلئے خود کو ہر ممکن طور پر دھوپ سے بچائیں، طبی ماہرین کا مشورہ
مزید پڑھ »

ماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاماسکو میں انتہاپسندوں کے حملوں کا خطرہ ہے، امریکاامریکی شہری فوری طور پر روس سے نکل جائیں، ماسکو میں امریکی سفارت خانے کی وارننگ
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیںجنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیںحادثے میں صرف 8 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 23:21:11