اپنی منی کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اپنی منی کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔

شہریار ان چند قریبی لوگوں میں سے ایک تھے جنھوں نے ماہرہ کی شادی میں شرکت کی اور شادی کی تمام تقریبات میں پیش پیش رہے تھے، ان کی جانب سے ہمسفر کی اداکارہ کے لیے شیئر کیا گیا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی کچھ اندرونی جھلکیاں شیئر کیں جب کہ انھوں نے اپنی منی کے لیے جذباتی نوٹ بھی تحریر کیا۔ دنوں نے ایک ساتھ فلم کی تھی جس میں ماہرہ کے کردار کا نام منیزہ عرفی نام تھا۔ انھوں نے اپنی اور ماہرہ کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری پیاری منی، ہماری پہلی ملاقات ایک دہائی قبل ہوئی تھی جب آپ نے مجھ سے پوچھا کہ میں کون ہوں اور کیا کاروبار کرتا ہوں آپ کو پہلی ملاقات میں ہی گرویدہ کرنے کا سلیقہ آتا ہے۔‘انھوں نے مزید گزرے لمحات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری دوستی کا سفر خوبصورت سفر رہا ہے، جسے میں کسی اور کے ساتھ طے کرنا نہیں چاہتا تھا۔‘

جیسا کہ آپ ایک نیا سفر شروع کر رہی ہیں، میں آپ کے لیے خوش ہوں اور آپ کے لیے اس خواشہ کا اظہار کرتا ہوں کہ کو کائنات کی تمام محبت اور خوشیاں ملیں۔‘واضح رہے کہ ماہرہ خان کے شوہر سلیم کریم کاروباری شخصیت اور پاکستان میں قائم ایک اسٹارٹ اپ کے سی ای او ہیں، اس ماہ کے شروع میں بھوربن میں ایک پروقار تقریب میں دنوں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشافسولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشافاسلام آباد : سولر پینل کی امپورٹ کی آڑ میں مزید 13 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا، جس پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔
مزید پڑھ »

40 سالہ ثروت گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع40 سالہ ثروت گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقعثروت گیلانی نے 2014 میں اداکار اور معروف پلاسٹک سرجن فہد مرزا سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

امریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاامریکا اسرائیل کی مدد کیلیے آگیاواشنگٹن : حماس کے بھرپور حملے کے بعد امریکا نے اسرائیل کے دفاع اور اس کی مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کا باظابطہ اعلان کردیا۔

Render Time: 2025-02-27 03:33:49