PK

اپوزیشن کا federation کے مضبوطی اور گورنر راج کے خلاف مشترکہ Pedersen

اپوزیشن کا federation کے مضبوطی اور گورنر راج کے خلاف مشترکہ Pedersen
اپوزیشن · گورنر راج · مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن اجلاس کے بعد領袖ان نے gemeinsame stance adopt کی، گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف قوم کی نمائندگی کی، قومی امانت، گوادر، جزائر، فاٹا انضمام اور پی ٹی آئی بانی کی صحت پر بات کی، کمیٹیوں اور اتحاد کا اعلان کیا۔

گورنر راج سمیت ایمرجنسی پر قوم کی نمائندگی کی ہے اور قومی امانت کی بات کی ہے، مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا مشاورت کے عمل کو مزید آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے اور باہمی اختلافات کو دور کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گورنر راج سمیت ایمرجنسی پر قوم کی نمائندگی کی ہے اور قومی امانت کی بات کی ہے، گوادر پر نظریں ہیں وفاق کے ماتحت لایا جائے، کوسٹل بلٹ سمیت سندھ کے جزیروں کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فاٹا انضمام کی ہم نے مخالفت کی اب وسائل کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، فاٹا انضمام بھی ان کا نعمت عظمیٰ تھا اب خاتمہ بھی نعمت ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے بتایا کہ آج ہم مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے آئے تھے اور اس ملاقات کا مقصد یہ ہے کہ ایک اتحاد قائم کیا جائے جس سے پارلیمنٹ کو مضبوط کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے حوالے سے کمیٹی بنائی گئیہے اور اسی ماہ اجلاس ہوگا، جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اتفاق رائے کے لیے ایک کمیٹی بنی ہے، پاکستان بھر میں اتحاد قائم کیا ہے اور متفقہ مزاحمت کریں گے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پرسوں کی میٹنگ میں بانی نے بتایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر 192 تک گیا ہے، ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جان کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے، مولانا کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس طرح انہوں نے گورنر راج کے خلاف آواز اٹھائی ہے، ہم نے اس کے خلاف بطور قوم کھڑا ہونا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرف اے پی سی ہمارا پہلا قدم ہو گا، پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام اکھٹے بیٹھے گی، ایک کمیٹی تیار کی گئی ہے جو دونوں جماعتوں کے معاملات دیکھے گی، اب وقت ہے کہ اس ملک کو بچائیں، جس طرح خیبرپختونخوا میں چار ساڑھے چار لوگوں کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے، ہمارا ارادہ ہے کہ یہ جنگ ہم مل کر لڑیں گے۔ علامہ ناصر عباس نے کہا کہ یہ سسٹم جب سے آیا ہے اس کی پہلی اینٹ ہی ٹیڑھی ہے، انہوں نے الیکشن لوٹا اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ آور ہوئے، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائی اور عوام کو کہا مینڈیٹ نہیں مانتے، جس ملک میں ادارے نہ رہیں تو وہ تباہی کا شکار ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے پی سی کی کمیٹی میں عامر ڈوگر، کامران مرتضیٰ، سلمان اکرم راجا اور مصطفیٰ کھوکھر ہیں۔ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی صحت بہت اہم ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، اگر انہیں کچھ ہوتا ہے تو موجودہ حکومت کے سارے لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر 15 سے 20 دہشت گردوں کا حملہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

گورنر راج سمیت ایمرجنسی پر قوم کی نمائندگی کی ہے اور قومی امانت کی بات کی ہے، مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کے اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس اور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا مشاورت کے عمل کو مزید آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے اور باہمی اختلافات کو دور کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گورنر راج سمیت ایمرجنسی پر قوم کی نمائندگی کی ہے اور قومی امانت کی بات کی ہے، گوادر پر نظریں ہیں وفاق کے ماتحت لایا جائے، کوسٹل بلٹ سمیت سندھ کے جزیروں کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فاٹا انضمام کی ہم نے مخالفت کی اب وسائل کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، فاٹا انضمام بھی ان کا نعمت عظمیٰ تھا اب خاتمہ بھی نعمت ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے بتایا کہ آج ہم مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے آئے تھے اور اس ملاقات کا مقصد یہ ہے کہ ایک اتحاد قائم کیا جائے جس سے پارلیمنٹ کو مضبوط کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی کردار کشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے حوالے سے کمیٹی بنائی گئیہے اور اسی ماہ اجلاس ہوگا، جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اتفاق رائے کے لیے ایک کمیٹی بنی ہے، پاکستان بھر میں اتحاد قائم کیا ہے اور متفقہ مزاحمت کریں گے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پرسوں کی میٹنگ میں بانی نے بتایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر 192 تک گیا ہے، ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جان کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے، مولانا کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس طرح انہوں نے گورنر راج کے خلاف آواز اٹھائی ہے، ہم نے اس کے خلاف بطور قوم کھڑا ہونا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرف اے پی سی ہمارا پہلا قدم ہو گا، پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام اکھٹے بیٹھے گی، ایک کمیٹی تیار کی گئی ہے جو دونوں جماعتوں کے معاملات دیکھے گی، اب وقت ہے کہ اس ملک کو بچائیں، جس طرح خیبرپختونخوا میں چار ساڑھے چار لوگوں کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے، ہمارا ارادہ ہے کہ یہ جنگ ہم مل کر لڑیں گے۔ علامہ ناصر عباس نے کہا کہ یہ سسٹم جب سے آیا ہے اس کی پہلی اینٹ ہی ٹیڑھی ہے، انہوں نے الیکشن لوٹا اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ آور ہوئے، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگائی اور عوام کو کہا مینڈیٹ نہیں مانتے، جس ملک میں ادارے نہ رہیں تو وہ تباہی کا شکار ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے پی سی کی کمیٹی میں عامر ڈوگر، کامران مرتضیٰ، سلمان اکرم راجا اور مصطفیٰ کھوکھر ہیں۔ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی صحت بہت اہم ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، اگر انہیں کچھ ہوتا ہے تو موجودہ حکومت کے سارے لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر 15 سے 20 دہشت گردوں کا حملہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ExpressNewsPK#13 in پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔

More on سیاست

See all

تازہ ترین خبریں · پاکستان

See all
Up nextامریکا سے تعلقات معمول پر لانے کیلئے ترکی کا پاکستانی ماڈل اپنانے کا فیصلہ