اپوزیشن سے دشمنی یا سیاسی انتقام کا معاملہ نہیں: شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن سے دشمنی یا سیاسی انتقام کا معاملہ نہیں: شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن سے دشمنی یا سیاسی انتقام کا معاملہ نہیں: شبلی فراز تفصیلات جانئے: DailyJang

نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نئی ٹیم مختلف انداز سے وزارتِ اطلاعات کو چلائے گی، ان کا سیاسی بیک گراؤنڈ ہے اور جنرل عاصم اس شعبے میں مہارت رکھتے ہیں۔

شبلی فراز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میڈيا اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا ان کی ترجیح ہوگی۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ ہمیں اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنا ہے، آج کل جنگیں نہیں ہوتیں بلکہ میڈیا وارز ہوتی ہیں، ہمیں دیکھنا ہے کہ بھارت سمیت ہمارے دشمن ملک ہمارے خلاف کیسے پروپیگنڈا کرتے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو یقین ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے، سندھ حکومت سمیت تمام صوبوں کو انڈسٹریز کے لیے ایس او پیز جاری کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کوئی نہیں چاہتا کہ کوئی ایک صوبہ زیادہ ترقی کرے اور کوئی دوسرا پیچھے رہ جائے، ہمارا عزم ہے کہ پاکستان یا عوام کا معاملہ ہو تو سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی پنجاب کا ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے کٹوتی واپس کرنے کا حکموزیراعلی پنجاب کا ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے کٹوتی واپس کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے حملے نہ رکے، سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

میچ فکسنگ: شعیب اختر کا قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہمیچ فکسنگ: شعیب اختر کا قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کیخلاف قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سوئٹزرلینڈ کا لاک ڈاؤن میں ’توقع سے پہلے‘ مشروط نرمی کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: سوئٹزرلینڈ کا لاک ڈاؤن میں ’توقع سے پہلے‘ مشروط نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 25 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یورپ میں اب اٹلی کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکہ کا ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہامریکہ کا ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 19:48:57