اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فارن میں اکاؤنٹس، کاروبار اور علاج کرانے والے فارن فنڈنگ کیس میں بھی منہ کی کھائیں گے۔ معان خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا اپنے ٹویٹ میں

کہنا تھا اپوزیشن سیاسی منافقت کی زندہ مثال بن چکی ہے، الیکشن کمیشن پر فارم 45 اور آر ٹی ایس کے حوالے سے الزام عائد کرنے والے آج نئے بہروپ میں الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دے رہے ہیں، ان کو ناکامی ہوگی۔

افتخار درانی کا کہنا تھا فنڈنگ کیس میں رہزن کمیٹی کے دعوؤں میں صداقت نہیں، حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے سامنے ہے، فنڈنگ کیس 2017 میں سپریم کورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک چکی، حنیف عباسی بھی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ ثابت نہیں کرسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواستالطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواستالطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست Pakistan AltafHussain IndianPMModi Asylum PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »

عمران خان صرف سیاسی مخالفین کی نقلیں اتار رہے ہیں، شیری رحمٰنعمران خان صرف سیاسی مخالفین کی نقلیں اتار رہے ہیں، شیری رحمٰنعمران خان صرف سیاسی مخالفین کی نقلیں اتار رہے ہیں، شیری رحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

گوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلانگوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلانگوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلان Google SearchEngine Banned PoliticalAds Google GoogleAds
مزید پڑھ »

گوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلانگوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلانگوگل کا سیاسی اشتہارات بند کرنے کا اعلان Read News Google PoliticalAds Banned Announcement Google
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی پارلیمان میں سب سے زیادہ ' ہتھیار 'رکھنے والی سیاسی جماعت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:08:07