اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: صدر مسلم لیگ شہباز شریف نے ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا ثابت ہوگیا کہ جج نے انصاف کے منافی فیصلہ دیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا

ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ملک کی مخلصانہ خدمت کرنیوالے نواز شریف کی بے گناہی کوثابت کر دیا، ملک کے تین بار کے منتخب وزیراعظم کو ناحق سزا دی گئی، سچائی سامنے آنے پر انصاف کا تقاضا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سزا کو ختم کیا جائے۔

شہباز شریف نے مزید کہا لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا فیصلہ دراصل نواز شریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے، پارٹی کارکنان اور عوام سے اپیل ہے کہ نواز شریف کی بے گناہی ثابت ہونے پر نوافل ادا کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پائلٹوں کی ڈگریوں کا معاملہ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیپائلٹوں کی ڈگریوں کا معاملہ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں پائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے اراکین نے خدشات کا اظہار کر دیا اور
مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیکابینہ اجلاس میں جعلی لائسنس اور ڈگری کے معاملے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے حکومتی حکمت عملی سے اختلاف کیا، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت شروع - ایکسپریس اردومویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت شروع - ایکسپریس اردوحکومت منڈیاں لگانے کی اجازت دیکر ان کے قیام پر تشویش کا اظہار بھی کر رہی ہے جو حیران کن ہے، شہری
مزید پڑھ »

عدالتی حکم کے باوجود بیان بازی کرنے پر سنتھیا رچی کو توہین عدالت کا نوٹس نئی مشکل میں پھنس گئیںعدالتی حکم کے باوجود بیان بازی کرنے پر سنتھیا رچی کو توہین عدالت کا نوٹس نئی مشکل میں پھنس گئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود رحمان ملک کے خلاف بیان بازی کرنے پر دائر توہین عدالت کی درخواست پر سنتھیا
مزید پڑھ »

شوٹنگ کے وقت کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی فحش اداکارہ کی پولیس کو تلاششوٹنگ کے وقت کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی فحش اداکارہ کی پولیس کو تلاشبوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک فحش فلموں کی اداکارہ نے شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کر ڈالی جس پر پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 01:23:12