اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گےاسد عمر

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گےاسد عمر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گے،اسد عمر Asad_Umar PTI AsadUmar NRO

وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گے، عمران خان کی حکومت نے ثابت کیا ملک کے مفاد میں وہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا حکومت پر نا اہلی کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے عمران خان دوسروں کو ساتھ لیکر نہیں چلتے، سچ ہے عمران خان این آر او دینے کیلئے کسی کے ساتھ نہیں چلتے، عمران خان 22 سال کی جدوجہد کے بعد وزیراعظم بنے، عمران خان لمبی اننگز کھیلنے کیلئے پر عزم ہیں۔اسد عمر نے کہا کورونا رواں صدی کا بڑا چیلنج تھا، کورونا کے باعث معاشی اور صحت کے لحاظ سے تباہی دیکھنے کو ملی، بل گیٹس نے بھی بھارت سے موازنہ کیا، پاکستان کو سراہا، پاکستان کی کورونا وائرس سے متعلق حکمت...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے مزید کہا کورونا سے بنگلادیش میں پاکستان کی نسبت 4 گنا اموات ہو رہی ہیں، ایران میں کورونا سے پاکستان کی نسبت 20 گنا اموات ہو رہی ہیں، بھارت میں کورونا کے باعث پاکستان کی نسبت 12 گنا اموات ہو رہی ہیں، کورونا کے دوران دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کم نقصان ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے، کپتان کریز پر جم گئے ،اب لمبی اننگزکھیلیں گے''اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے، کپتان کریز پر جم گئے ،اب لمبی اننگزکھیلیں گے'اسلام آباد:وفاقی وزیر اسد عمرکاکہناہےعمران خان کی 22 سال کی جدوجہد کی کوئی مثال نہیں ملتی,اپوزیشن کیلئےبری خبرہےکپتان کریز پرجم گئے،اب لمبی اننگزکھیلیں گے۔
مزید پڑھ »

اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کپتان کریز پر لمبی اننگز کھیلنے کیلئے سیٹ ہوگیا ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اپوزیشن کیلئے بری خبر ہے کپتان کریز پر لمبی اننگز کھیلنے کیلئے سیٹ ہوگیا ہے، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا ہے، اسد عمر - ایکسپریس اردواپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا ہے، اسد عمر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر اسد عمر کی وفاقی وزرا اور مشیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

اپوزیشن کی سیاست کا محور محض اپنی چوری بچانا ہے، مراد سعیداپوزیشن کی سیاست کا محور محض اپنی چوری بچانا ہے، مراد سعیدوفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ کارکنوں کو ڈھال بناکر اداروں کو دھمکانے آتے ہیں، روز اول سے کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن کی سیاست کا محور محض اپنی چوری بچانا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ترقی اور اپوزیشن تنزلی کی راہ پر گامزن ہے مسرت چیمہپاکستان ترقی اور اپوزیشن تنزلی کی راہ پر گامزن ہے مسرت چیمہپاکستان ترقی اور اپوزیشن تنزلی کی راہ پر گامزن ہے، مسرت چیمہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:06:58