اچھی بات ہے نیب نے حلیم عادل کیخلاف ایکشن لیا، ناصر حسین شاہ

پاکستان خبریں خبریں

اچھی بات ہے نیب نے حلیم عادل کیخلاف ایکشن لیا، ناصر حسین شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اچھی بات ہے نیب نے حلیم عادل کیخلاف ایکشن لیا، ناصر حسین شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر وزراء کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے وزیرٍ بلدیات و اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی نےحلیم عادل شیخ کے معاملے کو کیوں نہیں اٹھایا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم نے اومنی گروپ کے خلاف ریلی نکالی تو انہوں نے اینٹی کرپشن کو میرے پیچھے لگا دیا، آنٹی کرپشن نے اینٹی کرپشن کو میرے پیچھے لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ملیر میں اگر رہائش ہے تو ٹھیک، مگر اسے کمرشل بنا دیا گیا، سندھ حکومت نے بھی ایکشن لیا ہے، نیب بھی کارروائی کرے۔

ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی کارستانیاں سب کو معلوم ہیں،جنہوں نے اعتراف کیا، نیب پہلے ان کے کیس دیکھے۔انہوں نے مزید کہا کہ اجمل وزیر کو بھی بے قاعدگیوں کے بعد ہٹایا گیا ہے، حلیم عادل شیخ سمیت جس نے بھی غیرقانونی تعمیرات کیں، اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔ سندھ کے صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ کے الیکٹرک، لیسکو، حیسکو نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن کی ہوئی ہیں، زرعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں پر نیب کو کارروائی کرنی ہی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اچھی صحت کے لیے اس موسم کا بہترین پھل - Health - Dawn Newsاچھی صحت کے لیے اس موسم کا بہترین پھل - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےمائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ
مزید پڑھ »

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےمائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئےویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران وہ نسلی تعصب پر
مزید پڑھ »

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

عزيربلوچ کیلئےايس ايچ اولگواناکوئی بڑی بات نہيں تھی،سابق پولیس چیفعزيربلوچ کیلئےايس ايچ اولگواناکوئی بڑی بات نہيں تھی،سابق پولیس چیفعزيربلوچ کیلئےايس ايچ اولگواناکوئی بڑی بات نہيں تھی،سابق پولیس چیف SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 02:03:14