اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتیں

राजनीति خبریں

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتیں
عمران خانپی ٹی آئیملاقات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکلا اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے ملاقات کی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا ، بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما ؤں نے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات وں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل پہنچے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں، بشری بی بی کے سرکاری پروٹوکول کی کمانڈ ڈی ایس پی رینک کے افسر نے کی۔ بشری بی بی کی سیکیورٹی پر 12 مسلح سرकारी اہلکار تعینات تھے، سرکاری پروٹوکول میں 2

بلٹ پروف گاڑیاں دو ویگو ڈالے شامل تھے۔ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت مل گئی، بشریٰ بی بی بلٹ پروف گاڑی میں اڈیالہ جیل کے اندر گئیں اور ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، قاضی انور، فیصل چوہدری، خالد یوسف، بیرسٹر منصور اور مبشر ایڈووکیٹ کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی، تمام رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کی، وکلا نے کیسز پر تبادلہ خیال کیا جبکہ بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے معاملے میں پیش رفت سے آگاہ کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

عمران خان پی ٹی آئی ملاقات اڈیالہ جیل وکلا رہنما

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجتمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درجتمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »

حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوبحکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوبمذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی، پھر نہ کوئی کہے کہ مذاکرات نہیں کیے
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان تک رسائی نہ دی گئیاڈیالہ جیل میں عمران خان تک رسائی نہ دی گئیایکسپرس نیوز کے مطابق، جیل اصلاحاتی کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہ دی جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:29:21