اکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

اکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

اسلام آباد : کمرشل بینکوں میں صارفین کا بینک بیلنس محفوظ نہیں ہے اس بات کا انکشاف سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کیا۔

سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں شرکاء کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ کوئی بینک دیوالیہ ہو، ڈوب جائے یا ناکام ہوجائے تو 5 لاکھ سے اضافی جمع رقم کو تحفظ حاصل نہیں ہے۔ 5لاکھ روپے تک کے اکاؤنٹ ہولڈرز کو ڈپازٹس پروٹیکشن کارپوریشن کے ذریعے ادائیگی کی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپازٹس پروٹیکشن کارپوریشن اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ذیلی ادارہ ہے، یہ ادارہ بینکوں سے ہر سال سبسکرپشن فیس لیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیااکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بینک میں رکھی جانیوالی رقم کتنی محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیابینک میں رکھی جانیوالی رقم کتنی محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیااسلام آباد : کمرشل بینکوں میں صارفین کا بینک بیلنس محفوظ نہیں ہے اس بات کا انکشاف سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر
مزید پڑھ »

شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہپالیسی ریٹ بڑھا کر مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھ »

سوئمنگ پول میں موجود مگرمچھ نے ملازم کو زخمی کردیا، ویڈیو وائرلسوئمنگ پول میں موجود مگرمچھ نے ملازم کو زخمی کردیا، ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

سوئمنگ پول میں موجود مگرمچھ نے ملازم کو زخمی کردیا، ویڈیو وائرلسوئمنگ پول میں موجود مگرمچھ نے ملازم کو زخمی کردیا، ویڈیو وائرلمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 07:50:58