اکشے نہ سلمان، بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ ٹیکس کس اداکار نے دیا؟

Bollywood خبریں

اکشے نہ سلمان، بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ ٹیکس کس اداکار نے دیا؟
Shahrukh Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

2023-24 کے دوران سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شخصیات کی فہرست کے ٹاپ 10 میں کوئی بھارتی اداکارہ شامل نہیں

/فوٹوفائل

2 ماہ قبل فارچیون انڈیا کی جانب سے بھارت میں 2023-24 کے دوران سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والی شخصیات کی فہرست جاری کی گئی، اس فہرست میں بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان 92کروڑ روپے ٹیکس ادائیگی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 50 سالہ اسٹار وجے نے 80 کروڑ روپے کا ٹیکس ادا کیا، اس فہرست میں دو بڑے اداکاروں کے بعد سلمان خان 75کروڑ روپے کی ٹیکس ادائیگی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس فہرست میں ٹاپ 10 میں کوئی بھارتی اداکارہ شامل نہیں لیکن ٹاپ ٹین کے بعد اس فہرست میں اداکارہ کرینہ کپور کانام درج ہے جنہوں نے 20 کروڑ روپے کا ٹیکس ادا کیے۔بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے جنوری 2023 میں فلم پٹھان کے ساتھ بالی وڈ میں واپسی کی اور اس فلم نے دنیا بھر میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahrukh Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟فلم شعلے میں دھرمندر، امیتابھ بچن اور ہما مالنی کو کتنا معاوضہ ملا؟شعلے کی کاسٹ میں سب سے زیادہ معاوضہ دھرمندر کو دیا گیا
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

رواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںرواں سال کا اکتوبر بھی اسرائیل پر بھاری گزرا، جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیںاسرائیل میں ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اکتوبر کا مہینہ رواں سال کا سب سے زیادہ مہلک مہینہ رہا۔
مزید پڑھ »

فائزہ حسن کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہفائزہ حسن کا نئے اداکاروں کو اہم مشورہآج کے اداکار کام سے زیادہ پیسہ اور شہرت میں دلچسپی رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑابالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
مزید پڑھ »

زندگی پر بھروسہ نہیں، چھ پروجیکٹس پر کام شروع کردیا، عامر خان کا انکشافزندگی پر بھروسہ نہیں، چھ پروجیکٹس پر کام شروع کردیا، عامر خان کا انکشافہم کل مر سکتے ہیں، اس لیے میں اپنی زندگی کے آخری 10 سال سب سے زیادہ مصروف بنانا چاہتا ہوں، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-18 20:12:20