وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
اگلے 15 روز کیلیے ڈیزل کی قیمت میں کمی، پیٹرول کے نرخ برقراروزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، سول وعسکری قیادت کا مل کر چلنے کا عزماسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 1 دن میں 1332 چالاناسرائیلی جارحیت روکنے کیلیے پاکستان مؤثر اقدامات کرے، سربراہ حماس کا شہباز شریف کو خطوزیراعلیٰ بلوچستان کا دورہ بولان میڈیکل کمپلیکس؛ میل نرس کی ڈاکٹر بن کر بریفنگحمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست مستردگوگل کا صارفین کے اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے اہم اقدامگورنر...
وزارتِ خزانہ کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق اگلے 15 روز کیلیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.77روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا جبکہ نئی قیمتیں اگلے پندرہ روز تک لاگو رہیں گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے کمی کے بعد287.33 روپے سے کم کرکے 285.56روپے فی لیٹر پہنچ جائے گا جبکہ پیٹرول کی قیمت279.75 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا دورہ بولان میڈیکل کمپلیکس؛ میل نرس کی ڈاکٹر بن کر بریفنگوزیراعظم نے امریکی سفیر سے ملاقات میں ڈاکٹر عافیہ کا مسئلہ اٹھادیالیجنڈری امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، ممبئ کے اسپتال میں انجیوپلاسٹی
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
نئی حکومت پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنے جارہی ؟عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : 15 مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ خام تیل میں خام تیل کی قیمتوں میں دو ہفتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، لندن برنٹ آئل دو ہفتوں میں 2.
مزید پڑھ »
نئی حکومت پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنے جارہی ؟عوام کے لیے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : 15 مارچ سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ خام تیل میں خام تیل کی قیمتوں میں دو ہفتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، لندن برنٹ آئل دو ہفتوں میں 2.
مزید پڑھ »
رمضان المبارک میں عوام کو گھی مزید سستا ملے گاوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھ »