اگلے سال سندھ کے پاس کسی کو دینے کیلئے گیس نہیں ہوگی، عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

اگلے سال سندھ کے پاس کسی کو دینے کیلئے گیس نہیں ہوگی، عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اگلے سال سندھ کے پاس کسی کو دینے کیلئے گیس نہیں ہوگی، عمر ایوب تفصيلات جانئے: DailyJang

سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا، اس دوران صوبوں میں گیس تقسیم سے متعلق بحث کی گئی۔

وفاقی وزیر عمر ایوب نے مزید کہا کہ مقامی گیس پیداوار کم جبکہ طلب بڑھ رہی ہے، گیس قلت سے متعلق تمام صوبوں نے مل کر فیصلہ کرنا ہے، ملک میں گیس کی مکمل طلب ساڑھے 7 ارب مکعب فٹ یومیہ تک ہے جبکہ ملک میں گیس کی ساڑھے 3 ارب مکعب فٹ یومیہ تک قلت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین سٹوکس پاکستان کے خلاف اگلے دو ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے - BBC News اردوبین سٹوکس پاکستان کے خلاف اگلے دو ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے - BBC News اردوانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈ کھلاڑی بن سٹوکس پاکستان کے خلاف کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے باقی دو ٹیسٹوں میچوں میں اپنی گھریلو وجوہات کی وجہ سے حصہ نہیں لے سکیں گے۔
مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
مزید پڑھ »

”وزیر اعلی سندھ صرف ہیلی کاپٹرپر دورہ کر کےآجاتےہیں ہوتاکچھ نہیں“ - Pakistan - Aaj.tv”وزیر اعلی سندھ صرف ہیلی کاپٹرپر دورہ کر کےآجاتےہیں ہوتاکچھ نہیں“ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

صورتحال بہتر ہوئی تو کاروبار کو ایس او پیز کے تحت کھولیں گے، وزیر اعلی سندھصورتحال بہتر ہوئی تو کاروبار کو ایس او پیز کے تحت کھولیں گے، وزیر اعلی سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر صورتحال بہتر ہوئی تو کاروبار کو ایس او پیز کے تحت کھولیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:31:46