اہلیہ کو فضائی سفر پر لے جانے والے پائلٹ سے طیارہ بے قابو ہو کر زمین بوس - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اہلیہ کو فضائی سفر پر لے جانے والے پائلٹ سے طیارہ بے قابو ہو کر زمین بوس - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اہلیہ کو فضائی سفر پر لے جانے والے پائلٹ سے طیارہ بے قابو ہو کر زمین بوس

امریکا میں ایک نجی طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اور ان کی اہلیہ ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا میں ماہر پائلٹ اور ممتاز تاجر مائیک کوئن اپنے زیر استعمال طیارے میں اہلیہ روبن کوئن کو سیر و تفریح پر لے جاتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ شب جیک پوٹ کے لیے اُن کی پرواز زندگی کا آخری سفر ثابت ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے پرواز سے کچھ دور کے فاصلے پر ایلکو کے مقام سے جہاز کا ملبہ مل گیا ہے اور دونوں کی باقیات کی تصدیق ہوگئی ہے۔ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے سول ایوی ایشن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

جوڑا امریکا میں ’ہیسی ہاٹ اسپرنگ‘ کے مالک اور کامیاب تاجر تھے، کمپنی کی جانب سے اپنے مالکان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حادثے سے متعلق تفصیلات کا انتظار ہے، دکھ کی اس گھڑی میں مداحوں کا ساتھ دینے پر شکر گزار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر میں اکیلی لڑکی کو پڑوسی اٹھا کر لے گیا، زیادتی کے بعد آگ لگادیگھر میں اکیلی لڑکی کو پڑوسی اٹھا کر لے گیا، زیادتی کے بعد آگ لگادیلکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ملزم نے نوجوان لڑکی کی آبرو
مزید پڑھ »

نوازشریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو ڈاکٹر کی رپورٹ نکال لی ،عمران خاننوازشریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو ڈاکٹر کی رپورٹ نکال لی ،عمران خانمیانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی رپورٹ میں
مزید پڑھ »

سعودیہ میں بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیاسعودیہ میں بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیاسعودی عرب میں باپ کا بیٹی پر تشدد، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:54:58