اہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگار

پاکستان خبریں خبریں

اہم پروٹین میں اضافہ بینائی بچانے میں مددگار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئی آر اے کے-ایم نامی پروٹین کی مقدار میں اضافہ آنکھ کے پردے (ریٹینا) کو محفوظ کرنے میں مدد دیتی ہے، تحقیق

حسین قدرتی نظارے میں حائل عمارت کو شہریوں کی شکایت پر منہدم کرنے کا فیصلہحکومت نے عمران خان اور شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردیعوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، وزیراعلیٰ پنجابکراچی؛ کھلے مین ہول میں گرنے والی بچی کو بچا لیا گیاامریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرآئی آر اے کے-ایم نامی پروٹین کی مقدار میں اضافہ آنکھ کے پردے کو محفوظ کرنے میں مدد دیتی ہے،...

یونیورسٹی آف برسٹل کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ آئی آر اے کے-ایم نامی پروٹین کی مقدار میں اضافہ آنکھ کے پردے کو محفوظ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ جامعہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسر اینڈریو ڈِک نے تحقیق کے متعلق کہا کہ نتائج بتاتے ہیں کہ آئی آر اے کے-ایم میں اضافہ اے ایم ڈی کا ممکنہ علاج ہوسکتا ہے اور یہ اس عام سی کیفیت کا ایک دلچسپ علاج پیش کر سکتا ہے، جس میں کئی تھراپیز بے سود رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مویشی منڈی میں لین دین کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم اقداممویشی منڈی میں لین دین کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم اقداممویشی منڈیوں میں لین دین کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اہم اقدام کرتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت میں اضافہ کردیا.
مزید پڑھ »

کیا انڈے روز کھانے چاہئیں؟ ماہرین صحت نے خبردار کردیاکیا انڈے روز کھانے چاہئیں؟ ماہرین صحت نے خبردار کردیاانڈا غذائیت سے بھرپور غذا ہے اور مکمل پروٹین کا سستا اور آسان ذریعہ ہے، اس میں اہم غذائی اجزاء شامل ہیں جو انسان کی صحت کیلئے بہت ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »

دماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافتدماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافتیہ ہارمون دماغ میں موجود دو زہریلے پروٹین کے اثرات کو کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبورفرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور2015 کے بعد سے فرانس میں اسلاموفوبیا واقعات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھ »

مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیمئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 16:14:50