اہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

اہم قانون سازی: حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا، اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس عید سے پہلے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 بل قومی اسمبلی سے منظور ہوئے لی

کن سینٹ سے منظور نہیں ہوسکے، تمام بل مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے، پاکستان میڈیکل کمیشن اور پاکستان میڈیکل ٹربیونل کا بل پیش ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ ججز میں اضافے کا بل پاس کرایا جائے گا، ایف اے ٹی ایف قوانین سے متعلقہ بل پاس کرائے جائیں گے۔

پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ گڈ گورنس کے لیے گڈ لاء میکنگ ضروری ہے، عوامی مفاد کے قوانین بنانا حکومت اور اپوزیشن دونوں کی ذمہ داری ہے، وزیر اعظم سے جوڈیشل اور لاء ریفارمز پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، جلد دونوں ہاوسز میں اس عمل کا آغاز کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پنجاب میں اصلاحات کیلئے قانون سازی پر زوروزیراعظم کا پنجاب میں اصلاحات کیلئے قانون سازی پر زوروزیراعظم نے اسلام آباد میں وزیر قانون پنجاب راجا بشارت سے ملاقات کی اور اس دوران پنجاب میں اصلاحات کےلیے قانون سازی پر زور دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »

جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
مزید پڑھ »

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا اہم بیان سامنے آگیا -گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا اہم بیان سامنے آگیا -پشاور: گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک بیان میں کہا کہ گورنرکی تبدیلی کی خبرکسی چینل نہ ہی کسی اخبارمیں چھپی ہے ایسی خبروں میں کسی قسم کی سچائی …
مزید پڑھ »

کویت کے امیر کا آپریشن، اہم خبر آگئیکویت کے امیر کا آپریشن، اہم خبر آگئیکویت کے امیر کا آپریشن، اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کویت کے امیر کا آپریشن اہم خبر آگئیکویت کے امیر کا آپریشن اہم خبر آگئیکویت کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کا اتوار کے روز آپریشن ہوا جو کامیاب رہا۔ کویت کے امیر کے دفتر اور سرکاری میڈیا رپورٹ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:51:57