ایئر بس کا سپر چوپر پر کام جاری

پاکستان خبریں خبریں

ایئر بس کا سپر چوپر پر کام جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ ہائی اسپیڈ ہیلی کاپٹر 260 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا

فرانسیسی طیارہ ساز کمپنی ایک ایسے آزمائشی سُپر چوپر پر کام کر رہی جو 260 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔

ایئر بس کا یہ ہائی اسپیڈ ہیلی کاپٹر ایئر بس ریسر ممکنہ طور پر سفر کے دورانیے کو ڈرامائی حد تک کم کر سکتا ہے۔ اپنی ٹاپ اسپیڈ پر پیرس اور لندن کے درمیان 213 میل کا فاصلہ یہ چوپر 50 منٹ میں پورا کر سکتا ہے۔ عام طور پر ہیلی کاپٹر 75 سے 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتے ہیں لیکن ایئر بس کے ایرو ڈائنامک ڈیزائن نے ایئر بس ریسر کو تیز پرواز کرنے کے قابل بنایا ہے اور ممکنہ طور پر اس کا اڑایا جانا نسبتاً کم مہنگا ثابت ہوگا۔

ہیلی کاپٹر کے متعلق بتایا گیا ہے کہ سفر کے دوران جب یہ عام ہیلی کاپٹر سے زیادہ رفتارسے پرواز کرتا ہے تو ان کے مقابلے میں 20 فی صد کم ایندھن استعمال کرتا ہے۔اس ہیلی کاپٹر کی تخلیق کا مقصد ہائی اسپیڈ مشن کا انجام دیا جانا ہے۔ مثال کے طور پر ایئر بس کا کہنا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کو ایمرجنسی میڈیکل سروسز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔Nov 04, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاریفیچر فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر دستیاب ہوگا
مزید پڑھ »

شاہراہ فیصل پر عمارتوں کی تزئین و آرائش اور سولر لائٹس لگانے کا کام جاریشاہراہ فیصل پر عمارتوں کی تزئین و آرائش اور سولر لائٹس لگانے کا کام جاریکئی عمارتوں نے رنگ و روغن کا کام مکمل کرلیا، سولر لائٹس سے خوبصورتی نمایاں ہوگی، رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش
مزید پڑھ »

دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلیدہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلیواقعے کی ویڈیو جاری کردی گئی جس پر خالصتان زندہ باد کا نشان بنا ہے
مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلانوزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا
مزید پڑھ »

خلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریخلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریسائنس دانوں کے مطابق اس کامیابی سے جگر کے ٹرانسپلانٹ میں انقلابی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

خلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریخلاء میں اعضا بنا کر زمین پر لانے کے منصوبے پر کام جاریسائنس دانوں کے مطابق اس کامیابی سے جگر کے ٹرانسپلانٹ میں انقلابی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:42