ایئرلائن کا سفر سے محروم لوگوں کے لیے انوکھا قدم

پاکستان خبریں خبریں

ایئرلائن کا سفر سے محروم لوگوں کے لیے انوکھا قدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

روسی ایئرلائن کا سفر سے محروم لوگوں کے لیے انوکھا قدم ARYNewsUrdu

ماسکو: ایک روسی ایئر لائن نے سفر سے محروم لوگوں کو ‘سفر کا ذائقہ’ فراہم کرنے کے لیے انوکھا قدم اٹھا لیا۔

اس سلسلے میں ایئرلائن کی جانب سے ماسکو، پیٹرزبرگ اور یکاٹرنبرگ میں صارفین کو پرواز والے کھانے فراہم کیے جانے لگے ہیں، جن میں چکن، بڑا گوشت اور مچھلی کی ڈشز شامل ہیں، اس کے علاوہ پروزا میں دیے جانے والے اورنج، ایپل اور ٹمیٹو جوسز بھی صارفین کو گھروں پر فراہم کیے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہامریکہ کا ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے ایک بارپھر چین سے ووہان وائرالوجی لیبز تک دنیا کو رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک
مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کا ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے کٹوتی واپس کرنے کا حکموزیراعلی پنجاب کا ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے کٹوتی واپس کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی حکومت کا مسجد الحرام اور مسجد نبوی آج سے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردونمازیوں کو فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت اور ماسک پہننا لازمی قرار
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے حملے نہ رکے، سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہگندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 20:16:51