خاتون نے ٹربیونل میں درج شدہ شکایت میں سابق بوائے فرینڈ سے نقصانات پر زرتلافی کا بھی مطالبہ کیا
روہت شرما نے بھی کوہلی کی تقلید کرتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیافیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میرے کہنے پرشروع نہیں ہوئی، جسٹس اطہرمن اللہکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدپاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگاکراچی میں پولیس بھی غیر محفوظ، ملزمان نے سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لینیوزی لینڈ میں ایک خاتون نے ایئرپورٹ نہ لے جانے پر اپنے بوائے فرینڈ کے خلاف مقدمہ دائر کر...
میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے ایئرپورٹ لے جانے کے وعدے کیخلاف ورزی کرنے پر بوائے فرینڈ پر مقدمہ دائر کیا ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اس کے نتیجے میں ان کی فلائٹ مِس ہوگئی اور دیگر مالی نقصان بھی ہوا۔ نیوزی لینڈ کے ڈسپیوٹ ٹربیونل جو 18 ہزار ڈالرز کے قریب تک کے چھوٹے موٹے مقدمات کو دیکھتا ہے، نے دستاویزات جاری کیں جس میں بتایا گیا خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ سے کہا تھا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ہونے والے کنسرٹ میں جارہی ہے لہٰذا وہ اسے ایئرپورٹ پر لے جائے۔ بوائے فرینڈ نے اس کا وعدہ کیا اور مزید برآں خاتون کی عدم موجودگی کے دوران بوائے فرینڈ نے خاتون کے گھر میں ہی رہنے اور اس کے کتوں کی دیکھ بھال کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی تھی، لیکن بوائے فرینڈ تمام کام کرنے میں ناکام رہا جس کی وجہ سے خاتون کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچانے پر بوائے فرینڈ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیاو لنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ایک لڑکی نے گاڑی آہستہ چلانے اور تاخیر سے ایئرپورٹ پہنچانے پر بوائے فرینڈ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق لڑکی کی طرف سے اپنے بوائے فرینڈ کے خلاف عدالت میں دائر کیے گئے مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ہم 6سال سے تعلق میں ہیں۔ اس نے خود مجھے ایئرپورٹ چھوڑنے کی آفر کی اور وعدہ کیا کہ وہ وقت پر مجھے...
مزید پڑھ »
ائیرپورٹ لے جانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر خاتون نے بوائے فرینڈ کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیااس خاتون کی جانب سے نیوزی لینڈ کے مصالحتی ٹربیونل سے رجوع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
گرل فرینڈ نے کچن میں تلخ کلامی پر اپنے بوائے فرینڈ کو چاقو گھونپ دیا ، وجہ کیا ...دبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں دبئی کی عدالت نے ایک خاتون پر الزام ثابت ہونے پر اسے کڑی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے المرقبت اپارٹمنٹ کی رہائشی خاتون اور اس کے بوائے فرینڈ کے درمیان کچھ ایسا ہوا ہے، جس نے دونوں کی زندگی بدل دی ہے۔20 اگست 2022 کو خاتون نے اپنے اپارٹمنٹ میں بوائے فرینڈ پر چاکو سے حملہ کیا تھا، جس کے بعد اب جا کر دبئی کی...
مزید پڑھ »
گائے کا گوشت رکھنے کا الزام؛ بھارت میں مسلمانوں کے 11 گھر گرادیئے گئےحکام نے مکانات سرکاری زمین پر تعمیر کیے جانے کا مضحکہ خیز بیان جاری کردیا
مزید پڑھ »
18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
مزید پڑھ »
موٹاپا کم کرانے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر خاتون نے ’جم ٹرینر‘ شوہر سے طلاق ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر آگرہ میں ایک خاتون نے اپنے جم ٹرینر شوہر سے اپنا وزن کم کرنے میں مدد کرنے کا وعدہ پورا نہ کرنے پر طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیو آگرہ پولیس اسٹیشن سے شروع ہونے والے اس کیس نے اپنے منفرد حالات کی وجہ سے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔خاتون کے مطابق انہوں نے جم ٹرینر کے جسم سے متاثر ہو کر اس سے شادی کی۔ شادی سے پہلے، اس نے...
مزید پڑھ »