ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیا

پاکستان خبریں خبریں

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

فرانسیسی ٹیم کے ہمراہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے 2 رکن بھی فرانس روانہ ہوں گے، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang

طیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لے جانے کے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔

ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ 11 رکنی فرانسیسی ٹیم کو کراچی سے لے کر فرانس روانہ ہوگا، فرانسیسی ٹیم کی روانگی آج صبح 10بجے ہوگی۔طیارہ حادثہ تحقیقات، ایئربس کی ٹیم فرانس سے روانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانسیسی ٹیم کے ہمراہ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے 2 رکن بھی فرانس روانہ ہوں گے، ٹیم اپنے ہمراہ فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈر لے جائے گی۔سول ایوی ایشن اور پی آئی اے کے متعلقہ افسران کو جائے حادثہ پر طلب کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 99 افراد سوار تھے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایا کہ 2 مسافر زبیر اور ظفر مسعود حادثے میں بچ گئےجبکہ 97 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: ایئربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرے گیطیارہ حادثہ: ایئربس ماہرین کی ٹیم اتوار کو تحقیقات مکمل کرے گیطیارہ حادثہ: ائیربس ماہرین کی ٹیم اتوار کوتحقیقات مکمل کرلے گی Pakistan Karachi PIAPlanCrash Investigation AirbusExperts Sunday pid_gov Official_PIA official_pcaa shiblifaraz MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخلپی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخلپی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل PIA PlaneCrashed Karachi Investigation FrenchTeam Airbus pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیطیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات: فرانسیسی ٹیم نے اپنا کام مکمل کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئیطیارہ حادثہ: جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئی۔پولیس سرجن ڈاکٹر قرارعباسی کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 23:34:19