حادثے کا ذمہ دار کون ۔۔؟ مزید پڑھئے :
ایئربس کمپنی کے ماہرین نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں اور جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکھٹے کرلیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق فرانس کی ایئربس کمپنی کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں تاہم رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، جہاز کے فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کیبن وائس ریکارڈر کی ڈی کوڈنگ کا عمل 2 جون سے شروع ہو گا جب کہ ایف ڈی آر اور سی وی آر کی ڈی کوڈنگ فرانس کے شہر لی بورگٹ کی ایوی ایشن لیب میں کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف ڈی آر اور سی وی آر کی پہلے مرمت کی جائے گی اور پھر ڈی کوڈ کیا جائے گا جب کہ سی وی آر اور ایف ڈی آر ڈی کوڈنگ کے لئے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے کچھ ممبران بھی فرانس جائیں گے۔ دوسری جانب ایئر بس کمپنی نے ایوی ایشن ڈویژن اور تحقیقاتی ٹیم سے براہ راست رابطہ کرکے تباہ شدہ جہاز کا وائس اور ڈیٹا ریکارڈر فرانس لے جانے کی اجازت مانگ لی ہے جس پر ایوی ایشن نے آمادگی ظاہر کردی ہے، ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انوسٹی گیشن ٹیم کا ایک ممبر وائس اینڈ ڈیٹا ریکارڈ ساتھ لے کر جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخلپی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل PIA PlaneCrashed Karachi Investigation FrenchTeam Airbus pid_gov MoIB_Official Official_PIA
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل - ایکسپریس اردوطیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آنے والی ماہرین کی ٹیم نے اہم شواہد اکھٹے کرلیے
مزید پڑھ »
کراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینیر صحافی سید انصار نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کا فضائی جائزہ؛ وڈیوز فرانس بھجوادی گئیں - ایکسپریس اردوایئربس ماہرین کی ٹیم نے ہیلی کاپٹرز اور سیسنا طیاروں سے جائے حادثہ،رن وے، اپروچ اور کنٹرول ٹاور سے فضائی جائزہ لیا
مزید پڑھ »