ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا ایشین چیمپئن شپ کیلئے اوپن ٹرائلز کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کا ایشین چیمپئن شپ کیلئے اوپن ٹرائلز کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 12 سے 16 جولائی تک تھائی لینڈ میں منعقد ہوگی

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں ہونیوالی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے ۔اے ایف پی نے ایتھلیٹس کی حال ہی میں نیشنل گیمز میں ہونیوالی پرفارمنس پر انحصار کرنے کی بجائے اوپن ٹرائلز کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ٹرائلز میں مردوں کے 4 ایونٹس اور خواتین کا ایک ایونٹ رکھا گیا ہے ۔ خواتین کیلئے صرف چار سو

میٹرز کی دوڑ میں ٹرائلز ہوں گے جبکہ مردوں کیلئے سو میٹر، دو سو میٹر، جویلین تھرو اور لانگ جمپ کے ایونٹس کے ٹرائلز ہوں گے ۔واضح رہے کہ تمام ایتھلیٹس مئی کے آخری ہفتے میں کوئٹہ میں نیشنل گیمز کے دوران بھی ایکشن میں تھے تاہم پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور ایتھلیٹکس فیڈریشن کے درمیان تنازعے کی وجہ سے نیشنل گیمز میں ان ایتھلیٹس کی ٹائمنگ کو سرکاری طورپر تسلیم نہیں کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر شامل، کوہلی کو جگہ نہ ملیکرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم میں بابر شامل، کوہلی کو جگہ نہ ملیکرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم کا کپتان فاسٹ بولر پیٹ کمنز کو مقرر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

زمبابوے کا ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلانزمبابوے کا ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلانہرارے : ( ویب ڈیسک ) زمبابوے نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت کیخلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکابھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 7 سے 11 جون تک اوول کے میدان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

پاکستان فٹبال فیڈریشن ایونٹس میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت کا منتظرپاکستان فٹبال فیڈریشن ایونٹس میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت کا منتظرہم نے ایونٹ کیلئے بہت محنت کی ہے، عوام کو مایوس نہیں کریں گے، پی ایس بی این او سی دے تاکہ ہم صرف ٹریننگ پر فوکس رکھیں: پلیئرز
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا : خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فٹبال کے ٹرائلزکیلئے تاریخ اور وینیوز کا اعلانخیبرپختونخوا : خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فٹبال کے ٹرائلزکیلئے تاریخ اور وینیوز کا اعلاناسلام آباد: (ویب ڈیسک ) پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:21:21