پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کو مشکوک قرار دیتے ہوئے سول ایوی ایشن سے وضاحت طلب کرلی
ذرائع کے مطابق پائلٹس کے مشتبہ لائسنس کے معاملے پر ایتھوپین ائرلائن نے فضائی بیڑے میں شامل جہازوں کو آپریٹ کرنے والے 5 پاکستانی پائلٹس کی اسناد اور لائسنسز سے متعلق کوائف طلب کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ وضاحت ایتھوپین سفارت خانے نے وزارت خارجہ کے توسط سے بذریعہ فیکس طلب کی ہے۔ فیکس کے متن کے مطابق پاکستانی پائلٹوں کے مشتبہ لائسنسز کی وجہ سےدنیا بھر کی طرح ایتھوپیا میں بھی تشویش پیدا ہوئی ہے، ایتھوپین ائر لائن میں 5 پاکستانی پائلٹ کام کررہے ہیں جن میں میاں طاہر ریحان، شہزاد عزیز، محمد جمیل، انعام اللہ جان اور محمد سہیل شامل ہیں۔
فیکس کے مطابق پانچوں پائلٹ گزشتہ ایک سال سے ایتھوپین ائرلائن میں بطور کپتان خدمات سرانجام دے رہے ہیں، پاکستان لائسنس کے حامل یہ کپتان 30سال تک پی آئی اے میں بھی کام کرتے رہے ہیں، پائلٹس کو لائسنسز موجودہ معاملے سے کئی برس قبل سی اے اے پاکستان نے جاری کیے تھے، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی پانچوں پائلٹس کی اسناد اور لائسنس کے اصلی یا جعلی ہونے سے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پائلٹس کے مشکوک لائسنس:سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پائلٹس کے مشکوک لائسنس:سول ایوی ایشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
7 ممالک میں کام کرنے والے 95 فیصد پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز کلیئر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
7 ممالک میں کام کرنے والے 95 فیصد پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز کلیئر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پائلٹس لائسنس ازخودنوٹس میں ایئربلو نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادیپائلٹس لائسنس ازخودنوٹس میں ایئربلو نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی SamaaTV
مزید پڑھ »