Beyond the Breaking News

ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا لیکن انہیں کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے

خبروں اور حالات حاضرہ خبریں

ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا لیکن انہیں کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے
پاکستانایجنسیوںغیر جانب دارنہ انتخابات

پاکستان میں غیر جانب دارنہ انتخابات ہونے چاہئیں، بلوچستان بار سے خطاب قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے

ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا لیکن انہیں کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، بلوچستان بار سے خطاب قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں غریب عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، پاکستان میں غیر جانب دارنہ انتخابات ہونے چاہئیں۔ بلوچستان بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سچ کی بنیاد پر پاکستان اور بلوچستان کے مسائل حل ہوسکتے محض سرداروں اور نوابوں کو شامل کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء جانتے ہیں کہ 1973ء کا آئین کافی جدوجہد کے بعد بنا، کسی بھی ملک میں عدلیہ اور آئین کے ذریعے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ہماری ملک میں اسمبلی کی بولیاں لگتی ہیں، جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں غریب عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین نے حقوق اور غداری دونوں کو واضح کردیا، تحریک تحفظ آئین پاکستان میں عوامی جماعتیں شامل ہیں، پاکستان میں غیر جانب دارنہ انتخابات ہونے چاہئیں، صوبے کے وسائل پر یہاں کے عوام کا پہلا حق ہے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہیں، ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک بھی نہیں چل سکتا لیکن ملکی نظام کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، ہم کسی کے خلاف کچھ نہیں کہیں گے لیکن ہمارے راستے بند نہیں کیے جائیں۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گی پاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا لیکن انہیں کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، بلوچستان بار سے خطاب قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں غریب عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے، پاکستان میں غیر جانب دارنہ انتخابات ہونے چاہئیں۔ بلوچستان بار کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سچ کی بنیاد پر پاکستان اور بلوچستان کے مسائل حل ہوسکتے محض سرداروں اور نوابوں کو شامل کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء جانتے ہیں کہ 1973ء کا آئین کافی جدوجہد کے بعد بنا، کسی بھی ملک میں عدلیہ اور آئین کے ذریعے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ہماری ملک میں اسمبلی کی بولیاں لگتی ہیں، جہاں اسمبلیاں فروخت ہوتی ہوں وہاں غریب عوام کے مسائل نہیں ہوسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین نے حقوق اور غداری دونوں کو واضح کردیا، تحریک تحفظ آئین پاکستان میں عوامی جماعتیں شامل ہیں، پاکستان میں غیر جانب دارنہ انتخابات ہونے چاہئیں، صوبے کے وسائل پر یہاں کے عوام کا پہلا حق ہے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہیں، ایجنسیوں کے بغیر کوئی ملک بھی نہیں چل سکتا لیکن ملکی نظام کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، ہم کسی کے خلاف کچھ نہیں کہیں گے لیکن ہمارے راستے بند نہیں کیے جائیں۔گلگت بلتستان میں خواتین ووٹرز کا وزن بڑھ گیا، متعدد حلقوں میں نتائج پر اثر انداز ہوں گیپاکستان کی سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

GooglePlease follow us on Google to support us
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان ایجنسیوں غیر جانب دارنہ انتخابات بلوچستان بار محمود خان اچکزئی

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2026-08-14 03:11:50