ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO

کر لیا گیا ہے۔ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی نے بتایا ہے کہ باسیج ملیشیا اور پولیس نے ان افراد کو آن لائن افواہیں پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ترجمان نے ان افواہوں کی نوعیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔البتہ یہ کہا ہے کہ افواہیں پھیلانے میں جو لوگ بھی ملوّث ہیں، انھیں شناخت کرکے گرفتار کر لیا جائے گا اور ان میں سے بہت سوں کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے۔ انھوں نے ایرانیوں سے کہا ہے کہ وہ دشمنوں کی ایران کے خلاف ’’نفسیاتی جنگ‘‘ کو نظر انداز کردیں۔ شکارچی نے یہ دعویٰ بھی...

ایرانی وزارت صحت کے مطابق بدھ تک ملک میں کرونا وائرس سے 5957 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور اس کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 93675 ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں وائرس کے علاج کے زہر کھانے سے 700امواتایران میں وائرس کے علاج کے زہر کھانے سے 700امواتزہریلے میتھانول کو کورونا وائرس کا علاج کرنے کی غلط سوچ نے ایران میں 700 سے زیادہ افراد کی کی جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14,885 ہو گئی، 327 جاں بحقپاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14,885 ہو گئی، 327 جاں بحقنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 327 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 14,885 ہو گئی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 97 کیسز سامنے آگئے -پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 97 کیسز سامنے آگئے -لاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 97 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 5 ہزار 827 ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کرونا کے 97 کیس سامنے آنے کے بعد پنجاب میں کرونا وائرس کے کنفرم مریضوں کی تعداد 5827 ہوگئی۔ ترجمان ہیلتھ کیئر کے مطابق …
مزید پڑھ »

’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘’مئی میں کرونا کے مریضوں کی تعداد انتہا کو چھو سکتی ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے 490 نئے کیس رپورٹ -متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے 490 نئے کیس رپورٹ -دبئی: یو اے ای کے محکمہ صحت نے مزید 490 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی جس کے بعد کرونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 490 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے اور اب ملک میں …
مزید پڑھ »

'اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وبا کو مکمل شکست دے دیں گے''اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وبا کو مکمل شکست دے دیں گے'سوئیڈن کی ایک سفارت کار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹاک ہوم کے شہری مئی میں کرونا وائرس کی وبا کو مکمل شکست دے دیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:52:46