ایران، افغانستان اور بھارت سے آنیوالوں کو دو دن قرنطینہ میں رکھا جائے گا: معید یوسف
وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتےدو ہزار مسافر جو آئے تھے ان میں صرف 40 کے رزلٹ مثبت آئے۔ آئندہ ہفتے میں پرائیوٹ ائیرلائنز سے بھی پاکستانی واپس آئیں گے۔
وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 گنا زیادہ سامان مہیا ہوگا۔ موجودہ صورتحال میں بیروزگارہونیوالوں کی امداد کریں گے۔ آئندہ ماہ قرضہ حسنہ سے متعلق بھی اسکیم لائیں گے۔ آئندہ دو ہفتے میں چھوٹے کاروبار سے متعلق بھی پروگرام لائیں گے۔ آئندہ دو ہفتے میں بجلی کے بلوں میں امداد سے متعلق اسکیم لائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: کورونا وائرس: ایران کی جانب سے پاکستانی اور افغان شہریوں کے داخلے پر پابندی، دنیا بھر میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 49 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ان ٹویٹس کا دفاع کیا ہے جن میں وہ کچھ امریکی ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ سختیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا ساتھ دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر سے پاکستانیوں کو واپس لانے کی تیاریاں لیکن افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو کب وطن واپس لایا جائے گا؟ حکومت نے فیصلہ کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو رواں ہفتے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا، وطن واپسی پر مسافروں کو 7 دن قرنطینہ میں رکھا جائے
مزید پڑھ »
بچوں میں کرونا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟ ماہرین نے بتا دیابچوں میں کرونا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا Children CoronaVirus Symptoms MedicalExperts
مزید پڑھ »
بھارت سے آنے والی ماں بیٹی میں بھی کورونا کی تصدیق لیکن یہ پاکستان کے کس علاقے میں مقیم ہیں ؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) بھارت سے 2 روز قبل واپس آنے والے 41 پاکستانیوں میں سے 2 خواتین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جس کے بعد انہیں ایکسپو سینٹر قرنطینہ منتقل
مزید پڑھ »
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عمر کوٹ ڈاکٹر الہداد راٹھور چاروں تعلقوں کے ایم ایس اور دیگر ڈاکٹروں سے ڈپٹی کمشنر آفس کے دردبار ہال میں اجلاسعمرکوٹ(سید ریحان شبیر) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کورونا وائرس کے حوالے سے ضلع میں بنائے گے آئیسولیشن اور قرنطینہ سینٹر میں کئے گئے انتظامات میں
مزید پڑھ »