ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے لیے ماحول کو محفوظ قرار دیا ہے جس کے بعد سفری پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے
/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے صورتحال معمول پر آنے کے بعد فضائی سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔
اس سے قبل ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا تھا کہ تمام پروازیں پیر کی رات 9 بجے تک منسوخ کردی گئی ہیں۔ اس سے قبل ایران میں وجہ بتائے بغیر ائیرلائنز کو آپریشنز روکنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے تاہم میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد فلائٹ آپریشنز بند کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدکھلاڑی پر آٹھ میچ کی پابندی اور 15 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
امریکہ نے بللِسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندی عائد کیامریکہ نے بللِسٹک میزائلوں اور کنٹرولڈ میزائل آلات اور ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں 5 اداروں اور ایک فرد پر پابندی عائد کی ہیں۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںبجلی ریلیف پر پابندی، زراعت، پراپرٹی سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت آئی ایم ایف نے سخت شرائط عائد کی ہیں
مزید پڑھ »
نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، اور بین الاقوامی سفر، اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگیاسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر ایسے افراد کی نگرانی کی جائے گی جن کی آمدنی کی سطح ان کے لین دین کی مقدار کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتی
مزید پڑھ »
'پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے'سابق کپتان نے بورڈ میں مسلسل تبدیلیوں پر لب کشائی کردی
مزید پڑھ »
رانی مکھرجی اور ایشوریا رائے کی دوستی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیایشوریا نے مجھ سے فون پر بات کرنا بند کردی ہے، رانی مکھرجی
مزید پڑھ »