ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

ایرانی صدر چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے

اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح وفد بھی شامل ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ۔ عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےدورے کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجروں سمیت اعلیٰ سطح کا وفد اور ایرانی خاتون اول بھی صدر رئیسی کے ہمراہ موجود ہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ایرانی صدر سے ملاقات کریں گےوزیراعظم آج ایرانی صدر سے ملاقات کریں گےوزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے آج ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھ »

صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوتصدر مملکت کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اعلامیے
مزید پڑھ »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئےنور خان ائیر بیس پر وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر کی آمد سے قبل سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریدفترخارجہ کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد ہو گا ۔ایرانی وفد میں وزیر خارجہ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 00:19:59