ایران کا عید کے بعد مقدس مقامات کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ایران کا عید کے بعد مقدس مقامات کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

ایران کا عید کے بعد مقدس مقامات کھولنے کا اعلان SamaaTV

Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 2 hours agoایران میں کرونا کیسز بڑھنے پر مارچ میں تمام مزارات اور مقدس مقامات کو بند کردیا گیا تھا۔ اب تک ایران میں کرونا مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 7249 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ملک میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں نئے کیسز سامنے آرہے ہیں مگر اس کے باوجود ایرانی صدر نے اعلان کیا ہے کہ عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام مقدس مقامات پر معیاری ضابطہ کار وضع کیا جائے گا اور زیارت کرنے والوں کو حفاظتی اصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا عید بعد تمام مذہبی و مقدس مقامات کھولنے کا اعلانایران کا عید بعد تمام مذہبی و مقدس مقامات کھولنے کا اعلانایرانی صدر حسن روحانی نے اس حوالے سے کہا کہ عید کے بعد مقدس مقامات کو لوگوں کے لیے کھول دیا جائے گا، تمام مقدس مقامات کو حفاظتی اصولوں کے تحت کھولا جائے گا۔
مزید پڑھ »

لیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی فوج کا عید سے قبل فائر بندی کے منصوبے کا اعلانلیبیا کی قومی فوج کے ترجمان احمد المسماری کا کہنا ہے کہ ان کی فورسز نے یک طرفہ طور پر فائر بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ماہ رمضان کے اختتام پر خون
مزید پڑھ »

عراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلانعراق کا عید الفطر کی تعطیلات کے دران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلانعراق کی حکومت نے کرونا وائرس کے مزید پھیلنے کے خطرے کے پیش نظرآئندہ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم مصطفی
مزید پڑھ »

ایران کا رمضان کے بعد تمام مذہبی مقامات کھولنے کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانمسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانمسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ذرائع  کے مطابق مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھول دیا جائے گا، کرونا کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-19 08:06:46