واشنگٹن : امریکی ترجمان نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق اہم بیان جاری کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایران نے ہیلی کاپٹر حادثے پر
یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟
مدد کی درخواست کی تھی۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اس بات کا برملا اعتراف کیا کہ حادثے کے بعد ایرانی حکومت نے مدد کی درخواست کی تھی، تاہم انہوں نے صحافیوں کو اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ میتھیو ملر نے کہا کہ غیرملکی حکومتیں درخواست کرتی رہتی ہیں، تاہم ایران کی مدد نہیں کی گئی، انہوں نے کہا کہ اس مدد کی پیشکش کے قابل نہ ہوسکے، امریکا کو ہیلی کاپٹر حادثے میں انسانی جانی نقصان پر افسوس ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم کسی کو ہیلی کاپٹر حادثے میں مرتے نہیں دیکھنا چاہتے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم ایران پر لگائی گئی پابندیوں کے لئے معذرت نہیں کریں گے، ایرانی حکومت 45سال پرانا ہیلی کاپٹر خراب موسم میں استعمال کرنے کی خود ذمہ دار ہے۔میتھیو ملر پابندی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایرانی حکومت نے اپنے جہاز دہشت گردی کی سپورٹ کیلئے استعمال کئے ہیں، امریکا ایرانی عوام کی حمایت اور حکومتی دہشت گردی کا مقابلہ کرتا رہے گا۔پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کر لیا، صحافیوں کا احتجاج’’مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلایا‘‘ ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے قبل آخری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاایرانی ہلال احمر کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملاہے، حادثے کاشکار ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سوار تھے۔
مزید پڑھ »
ہیلی کاپٹر میں صدر رئیسی کے بچنے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدارحادثے میں ایرانی صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے، حادثے کے بعد صدر رئیسی کے بچنے اور زندہ ہونے کی توقعات کم ہیں: ایرانی عہدیدار
مزید پڑھ »
سربراہان مملکت اور معروف سیاسی شخصیات جن کی موت فضائی حادثے میں ہوئیایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونا کسی سربراہ مملکت، سربراہ حکومت یا کسی اہم سرکاری شخصیت کی فضائی حادثے میں ہلاکت کا پہلا واقعہ نہیں۔
مزید پڑھ »
پاسداران انقلاب نے ممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر حادثے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے مقام کا تعین کرلیا گیا ہے ریسکیو عملہ حادثے کے ممکنہ مقام تاویل کی جانب گامزن ہے: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »
مختلف ممالک لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ایران کی مدد کیلیے تیارحادثے کا شکار ہونے والے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر سمیت دیگر حکام کی لاشیں منتقل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئیغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تبریز شہر سے 100 کلو میٹر دور حادثے کا شکار ہوگیا تھا
مزید پڑھ »