ایران میں فضائی حفاظتی نظام اور سیاسی تنہائی پر توجہ

بین الاقوامی تعلقات خبریں

ایران میں فضائی حفاظتی نظام اور سیاسی تنہائی پر توجہ
ایران, امریکا, مذاکرات

ایرانی خبر ایجنسی فارس کی رپورٹوں کے مطابق ایران نے امید کی ہے کہ اگر ترمیمی مفاہمتی یادداشت پر اتفاق ہو جائے تو اسے چار مراحل میں نافذ کیا جائے گا تاہم کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچا جا سکا۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم نے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے کو قبول نہیں کریں گے جس میں لبنان کے معاملات کو نظر انداز کیا گیا ہو اور امریکا کے نئے مسودے پر ایران نے ابھی تک جواب نہیں دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کے خلاف سخت اور عبرتناک جواب دے گا اور nation نے امریکا اور اسرائیل کے دباؤ کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔

ایران ی خبر ایجنسی فارس نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر اتفاق ہو جاتا ہے تو اسے چار مختلف مراحل میں نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فریقیں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے تاہم تاحال کسی حتمی معاہدے یا فیصلے تک نہیں پہنچا جا سکا۔ فارس نیوز نے ایران ی مذاکرات ی ٹیم سے وابستہ ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ہم کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کریں گے جس میں لبنان سے متعلق معاملات کو نظر انداز کیا گیا ہو۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے نئے مسودے پر ایران نے ابھی تک اپنا باضابطہ جواب نہیں دیا۔ دوسری جانب ایران ی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ ایران کو دھمکیوں کے ذریعے دبانے کا دور ختم ہو چکا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران ی قوم نے امریکا اور اسرائیل کے دباؤ کا مقابلہ کرکے اپنی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خبردار کیا کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا سخت، فیصلہ کن اور عبرتناک جواب دیا جائے گا۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

ایرانی خبر ایجنسی فارس نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر اتفاق ہو جاتا ہے تو اسے چار مختلف مراحل میں نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فریقیں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے تاہم تاحال کسی حتمی معاہدے یا فیصلے تک نہیں پہنچا جا سکا۔ فارس نیوز نے ایرانی مذاکراتی ٹیم سے وابستہ ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ہم کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کریں گے جس میں لبنان سے متعلق معاملات کو نظر انداز کیا گیا ہو۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے نئے مسودے پر ایران نے ابھی تک اپنا باضابطہ جواب نہیں دیا۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ ایران کو دھمکیوں کے ذریعے دبانے کا دور ختم ہو چکا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی قوم نے امریکا اور اسرائیل کے دباؤ کا مقابلہ کرکے اپنی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خبردار کیا کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو اس کا سخت، فیصلہ کن اور عبرتناک جواب دیا جائے گا۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایران امریکا مذاکرات Parkhash Hussain

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Stand united to meet challenges being confronted by nation: President - 92 News HD PlusStand united to meet challenges being confronted by nation: President - 92 News HD PlusWhile felicitating the nation, President Dr Arif Alvi urged the nation to stand united to meet the challenges being confronted by the nation.
مزید پڑھ »

Independence Day: Political leaders pay rich tributes to founder of nation - 92 News HD PlusIndependence Day: Political leaders pay rich tributes to founder of nation - 92 News HD Plusnation is celebrating the 74th Independence Day to mark this day as top political leaders paid rich tributes to the founder of the nation.
مزید پڑھ »

Sindh Governor, CM pay visit at Quaid's mausoleumSindh Governor, CM pay visit at Quaid's mausoleumThe nation is celebrating 144th birth anniversary of the founder of the nation.
مزید پڑھ »

President invites expats to benefit from Pakistan's secure investment policiesPresident invites expats to benefit from Pakistan's secure investment policiesDr Alvi said Pakistani nation had emerged as a resilient nation after overcoming big challenges
مزید پڑھ »

Pakistan’s Hero Arshad Nadeem receives gold medal at Paris Olympics ceremonyPakistan’s Hero Arshad Nadeem receives gold medal at Paris Olympics ceremonyArshad Nadeem is the hero of the nation and greetings from the nation are showering on him as he received gold medal at Paris Olympics ceremony
مزید پڑھ »

Trump says Biden-era policies won’t return, blames illegal immigration for job lossesTrump says Biden-era policies won’t return, blames illegal immigration for job lossesIn a rare address to the nation, US President Donald Trump on Wednesday addressed the nation.
مزید پڑھ »