ایران نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلے نمبر پر Iran NeuroScienceField ShahinAkhoundzadeh 8thCongressOfBasicAndClinicalNeurosciences 1stRanked
ہے۔یہ بات شاہین آخوند زادہ نے تہران میں منعقدہ نیورو سائنسز کی آٹھویں کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال شائع ہونے والے تحقیقی مقالات کے مطابق ایران کو نیورو سائنسز کے لحاظ سے مشرق وسطی میں پہلی پوزیشن حاصل ہے۔ایرانی وزارت صحت و طبی تعلیم کے ڈپٹی سیکریٹری برائے ریسرچ اور ٹیکنالوجی
نے کہا ہے کہ نیورو سائنس کے میدان میں ملک کی سائنسی پیداواروں کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس سلسلے میں مضامین کی تعداد کے شعبے میں دنیا کے 19واں نمبر اور مضامین کے حوالہ جات کے لحاظ سے27 واں نمبر پر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران دنیا میں کلینیکل میڈیسن کے مضامین کے شعبے میں 16 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آلودگی سے ہلاکتوں میں بھارت کا پہلا نمبرآلودگی کے باعث ہلاکتوں میں بھارت پہلے نمبر پر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں شدید آتشزدگی،وزیراعظم نے چھٹیاں منسوخ کر دیںآسٹریلیا میں شدید آتشزدگی،وزیراعظم نے چھٹیاں منسوخ کر دیں Australia ForestsFires DangerousFire Firefighters Casualties AustraliaFires TwoVolunteer AustralianPM Cancelled Holidays
مزید پڑھ »
سی پیک کے تحت توانائی سیکٹر میں 17.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئیسی پیک کے تحت توانائی سیکٹر میں 17.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی CPEC EnergySector BillionDollars Investment Business
مزید پڑھ »
سی پیک کے تحت توانائی سیکٹر میں 17.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئیسی پیک کے تحت توانائی سیکٹر میں 17.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »
یونا ن میں4 پاکستانی جاں بحقایتھنز (ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان کے علاقے کروپی میں کمرے میں دھواں بھرنے سے چار
مزید پڑھ »