ایران کا عید بعد تمام مذہبی و مقدس مقامات کھولنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ایران کا عید بعد تمام مذہبی و مقدس مقامات کھولنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایران کا عید بعد تمام مذہبی و مقدس مقامات کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang

صدر روحانی کا مزید کہنا تھا کہ حفاظتی اصولوں پر سب کو عمل کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ ایران میں کورونا کیسز بڑھنے پر مارچ میں تمام مزارات اور مقدس مقامات کو بند کردیا گیا تھا۔

دریں اثناء ایران میں کورونا کے 2 ہزار 392 نئے مریض سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہ تعداد 1 لاکھ 29 ہزار سے بڑھ گئی ہے، ایرانی وزیرصحت کے مطابق ایران میں ایک دن میں 66 اموات ہوئیں۔ اس طرح مجموعی اموات 7 ہزار 249 ہوگئی ہیں۔ دنیا میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد 51 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئی۔ جبکہ 3 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد مہلک وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ کورونا کی بیماری سے صحتیاب ہونے والوٕں کی تعداد 20 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنیعید کی نماز کھلے مقامات پر ادا کی جائے گی، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانمسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانمسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ذرائع  کے مطابق مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھول دیا جائے گا، کرونا کے
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانمسجد اقصیٰ عید تعطیلات کے بعد کھولنے کا اعلانعرب نیوز کے مطابق مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھول دیا جائے گا، کرونا کے باعث مسجد 2 ماہ سے بند تھی۔تعداد پر پابندی نہیں حتمی فیصلہ انتظامیہ کریگی
مزید پڑھ »

پنجاب میں رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں رات 10 بجے تک کاروبار اور شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب نے تمام زیر حراست ملزمان کو عید الفطر پر ’ پارٹی‘ دینے کا اعلان کر دیانیب نے تمام زیر حراست ملزمان کو عید الفطر پر ’ پارٹی‘ دینے کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کے اب چند روز ہی باقی رہے گئے ہیں اور عید کی تیاری لوگوں نے لاک ڈاﺅن کے کھلنے کے بعد بازاروں میں نکل کر شروع کر دی
مزید پڑھ »

عوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوعوام عید سادگی سے منائیں اور گھروں سے نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 03:56:45