ٹریفک حادثہ 2 مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے قصبے خاش میں 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ مرنے والے تمام افراد کا تعلق افغانستان سے ہے۔
حکام کے مطابق یہ علاقہ افغان مہاجرین کی کینٹینرز میں غیر قانونی آمدورفت کے لیے انسانی اسمگلرز کے استعمال میں رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ایران کا شمار ٹریفک اصولوں پر عمل نہ کرنے والے بدترین ممالک میں ہوتا ہے جہاں ہر سال تقریباً 17ہزار افراد ٹریفک حادثات میں مارے جاتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں دھند کے باعث صوبے کے تمام اسکولوں میں طباء کو سخت ہدایات جاریپنجاب میں دھند کے پیش نظر صوبے کے تمام اسکولوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ طلباء طالبات کی آؤٹ ڈور سرگرمیاں بند کردی جائیں اور تمام طلباء ماسک پہن کر اسکول آئیں
مزید پڑھ »
جرمنی: داعش کے 3 مشتبہ ارکان حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتارجرمنی: داعش کے 3 مشتبہ ارکان حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار Germany Police Arrested ThreeSuspects PlannedTerrorAttack Frankfurt
مزید پڑھ »
لیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشنلیبیا کے جسمانی طور پرآپس میں جڑے دو بچوں کا سعودی عرب میں آپریشن SaudiaArabia Libya PhysicallyLinkedChildren Surgery
مزید پڑھ »
برطانیہ میں انتخابی مہم کے دوران لیبر پارٹی کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملےبرطانیہ میں انتخابی مہم کے دوران لیبر پارٹی کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے LabourParty Hit SecondCyberAttack Website
مزید پڑھ »