ایران کیخلاف عالمی پابندیاں بحال کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی - World - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

ایران کیخلاف عالمی پابندیاں بحال کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی - World - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

ایران کیخلاف عالمی پابندیاں بحال کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

امریکہ کے مغربی اتحادیوں نے ایران کے خلاف عالمی پابندیاں بحال کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش کوناکام بنادیاہے۔

ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے کہاکہ پابندیاں بحال کرنے کے امریکی مطالبے کاکوئی قانونی جواز نہیں ہے کیونکہ وہ 2015 میں ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبردار ہوچکا ہے اور یہ ممالک چین اور روس کے ہمراہ اس معاہدے کے فریق تھے اور ایران نے اس معاہدے کی بڑی حدتک پاسداری کی ہے۔

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیونے سلامتی کونسل کے صدر کوبھیجے گئے ایک مراسلے میں ایران پر معاہدے کی پاسداری نہ کرنے کاالزام عائد کیاہے۔ اس جوہری معاہدے کے تمام دیگرفریقوں جرمنی،فرانس، برطانیہ،روس اور چین نے سلامتی کونسل کوفوری طورپرایک مراسلے میں آگاہ کیاہے کہ وہ امریکی اقدام کوتسلیم نہیں کرتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا دہشتگردی کیخلاف بڑا قدم 88 سے زائد دہشتگرد عناصر پر سخت پابندیاں عائدپاکستان کا دہشتگردی کیخلاف بڑا قدم 88 سے زائد دہشتگرد عناصر پر سخت پابندیاں عائداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 88 سے زائد دہشتگردعناصر پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔
مزید پڑھ »

ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لئے امریکا کا اقوام متحدہ کو خط - ایکسپریس اردوایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کے لئے امریکا کا اقوام متحدہ کو خط - ایکسپریس اردویورپی یونین کی ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی امریکی درخواست کی مخالفت
مزید پڑھ »

امریکہ کا ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لئے سلامتی کونسل کو خط، اسرائیل نے حمایت کردی۔امریکہ کا ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لئے سلامتی کونسل کو خط، اسرائیل نے حمایت کردی۔امریکہ کا ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لئے سلامتی کونسل کو خط، اسرائیل نے حمایت کردی۔ Iran USSanction UN SecurityCouncil Letter IranUSTension Israel realDonaldTrump SecPompeo netanyahu IsraeliPM HassanRouhani JZarif khamenei_ir UN
مزید پڑھ »

ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی امریکی کوشش:سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے مخالفت کردی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عمر اکمل کیخلاف اپیل بے وقت کی راگنی قرار - ایکسپریس اردوعمر اکمل کیخلاف اپیل بے وقت کی راگنی قرار - ایکسپریس اردولائیو اسٹریمنگ کیس میں تو اتنی تیزی نہیں دکھائی گئی،اقبال محمد علی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 12:06:11