صدر روحانی نے کہا کہ 'یہ بجٹ دنیا کے سامنے اعلان کرتا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہم ملک کا انتظام و انصرام سنبھال سکتے ہیں، خاص طور پر تیل کے معاملے میں'۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پیش گوئی کی ہے کہ ایران کی معیشت اس سال 9.5 فیصد تک تنزلی کا شکار ہوگی۔
ایران کے صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ میں امریکا کی جانب سے عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کے خلاف 'مزاحمت کا بجٹ' پیش کردیا۔مزید پڑھیں:ایرانی صدر نے سرکاری ریڈیو پر خطاب کے دوران کہا کہ موجودہ سال کی طرح اگلے برس بھی ہمارا بجٹ پابندیوں کے خلاف مزاحمت اور ثابت قدمی کا بجٹ ہے۔
واضح رہے کہ مارچ میں پیش کردہ مالی سال 2020 کے بعد نومبر کے وسط میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ منسوخ کردیا تھا جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین کشیدگی بڑھ گئی تھی۔دوسری جانب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پیش گوئی کی کہ ایران کی معیشت اس سال 9.5 فیصد تک تنزلی کا شکار ہوگی۔
حسن روحانی نے کہا تھا کہ 'کسی بھی طرح کے مذاکرات کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کو ایران پر عائد پابندیاں اٹھانی ہوں گی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین نے امریکی سفارتکاروں کو محدود کردیابیجنگ کا بڑا قدم مزید جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو آزاد کر دیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت نے ملک کومقروض کردیاجتنا قرضہ لیا اتناکسی نے نہیں لیا،شیری رحمانسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹرشیری رحمان نے کہاہے کہ ہم ڈیل کرنے والے
مزید پڑھ »
ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
مزید پڑھ »
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک، ایک قیدی کا تبادلہامریکہ اور ایران کے درمیان ہفتے کے روز قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکہ نے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کو رہا کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »